پاکستان نے 4,722 ارب روپے قرضہ قبل از وقت واپس کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
بدھ 15 جولائی 2026 23:48
(جاری ہے)
خرم شہزاد نے کہا کہ قبل از وقت واپس کیے گئے قرضوں میں 51 فیصد اسٹیٹ بینک آف پاکستان جبکہ 49 فیصد دیگر مالیاتی اداروں کا قرض شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مؤثر قرض نظم و نسق اور بہتر مالیاتی پالیسیوں کے باعث پاکستان کا قرضہ برائے جی ڈی پی تناسب 75 فیصد سے کم ہو کر تقریباً 68.5 فیصد رہ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بہتر انتظامی حکمتِ عملی اور مالیاتی نظم و ضبط کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے، جبکہ پاکستان ایک مضبوط، پائیدار اور کم لاگت مالیاتی نظام کی جانب تیزی سے پیش رفت کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف ورزی پر معروف ٹک ٹاکر اخترلاوا کیخلاف مقدمہ درج
-
صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقیات کی سربراہی میں سندھ حکومت کے 13 رکنی وفد کا واپڈا ہاﺅس کا دورہ
-
جھیل سیف اللہ سانحہ کی انکوائری رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی گئی
-
سوڈان: گوند عربی کی لوٹ مار جنگ کا مالی وسیلہ، رپورٹ
-
ذہنی انحطاط میں کمی لانے کی ڈبلیو ایچ او نئی عالمی ہدایات جاری
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش پر یو این چیف کو تشویش
-
میانمار: سمندر میں دو کشتیاں الٹنے سے 500 افراد ہلاک یا لاپتہ
-
صدر ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے اور فضائی حملوں میں شدت لانے پر غور
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات، علمی و ادبی خدمات کو سراہ
-
پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ: پنجاب اسمبلی میں فوٹو جرنلسٹ عامرخان کی تصویری نمائش
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی لوئر دیر اور بنوں میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سوات کا ایک روزہ دورہ، 12 ارب روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.