بھارت میں سرکاری سکول ٹیچر کی ہزار روپے کے لیے طالبات کے کپڑے اتروا کر تلاشی
خاتون ٹیچر نے اپنے ہزار روپے گم ہو جانے پر 9 ویں اور 11 ویں جماعت کی طالبات کی تلاشی لی اور ان کے کپڑے اتروا دیے. رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعہ 17 جولائی 2026
16:17
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم کی تحقیقات کے بعد ہندی کی سینئر ٹیچر سرسوتی مینا کو معطل کر دیا گیا جبکہ سکول کی پرنسپل کے خلاف بھی تادیبی کارروائی شروع کرنے کا خط جاری کیا گیا ہے دوسری جانب خاتون ٹیچر نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزار روپے غائب ہو گئے تھے جس پر طالبات سے پوچھ گچھ کی گئی، انہیں کپڑے اتارنے پر مجبور کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایک خاتون ٹیچر ہونے کی حیثیت سے میں نے صرف طالبات سے پوچھ گچھ کرنا ہی مناسب سمجھا تھا.
مزید اہم خبریں
-
انڈیا: آسام میں انسانی حقوق کارکنوں کی حراست پر یو این ماہرین کو تشویش
-
امریکہ ایران جنگ: شہری املاک پر جاری حملے تشویشناک، یو این چیف
-
این سی سی آئی اے نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
-
چئیرمین پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان کی مخالفت کردی
-
اردن میں ایرانی حملے میں 2 امریکی فوجی ہلاک، ایک لاپتا، 4 زخمی ہوگئے
-
حکومت کا سی پیک پاورمنصوبوں کا مہنگا قرض، سعودی عرب سے سستا قرض لےکر اتارنے کا پلان
-
اگر امریکا مزید جنگ اور ذلت کا راستہ اختیار کرنا چاہتا ہے تو ایرانی قوم تیار ہے
-
ایران اور عرب ممالک کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے کیلئے روس متحرک ہوگیا
-
امریکا نے سعودی عرب کو 1.96 ارب ڈالر کا جدید ویپن ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دےدی
-
ہم نے 1100 کروڑ کا تھرمل پلانٹ خریدا ہے
-
پہلے بھائی پاکستان کیخلاف باتیں کرتا تھا، اب بہنوں نے یہ کام شروع کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کمیٹی کا اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.