آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) راولپنڈی سے مہاجرین کی تینوں نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے یہ فتح قائد محمد نواز شریف کے نام کرے گی،بیرسٹر دانیال چوہدری
ہفتہ 18 جولائی 2026 14:08
(جاری ہے)
بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ کشمیری عوام محب وطن، باوقار اور پاکستان سے گہری وابستگی رکھنے والے لوگ ہیں جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں وطن عزیز کے ساتھ اپنی لازوال محبت، یکجہتی اور قربانی کے جذبے کا مظاہرہ کیا ہے۔
یہی جذبہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں آزاد کشمیر میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت اور عوامی فلاح کے شعبوں میں نمایاں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے، جن کے ثمرات آج بھی عوام تک پہنچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عملی کارکردگی، عوامی خدمت اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور آئندہ بھی آزاد کشمیر کے عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لیےکردار ادا کرتی رہے گی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.