عوام کی آسانی کیلئے موثر سیوریج وجدید نکاسی آب سسٹم کو اپ گریڈ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز
ہفتہ 18 جولائی 2026 21:06
(جاری ہے)
بریفنگ کے دوران بتایاگیاکہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے واساز کو 12 اقسام کی 272 مشینیں فراہم کر دی گئی ہیں۔
واساز کو لوڈر رکشہ، ٹریکٹر ٹرالی، سیور ونچ مشین اور ڈی سیلٹنگ مشین فراہم کر دی گئیں۔ سیور جیٹنگ مشین، ڈی واٹرنگ پمپ، واٹر بازر، ڈمپ ٹرک، ٹریکٹر اور بیکو مشین شامل ہے۔اسی طرح سیور سیکشن مشین، وہیل ایکس کیویٹر، ٹرک بوم کرین بھی واسا ڈسٹرکٹس میں پہنچ گئی ہیں۔ وزیراعلی نے کہاکہ ہر شہر کے ہر شہری کیلئے آسانی اور سہولت ہمارا عزم ہے۔ پنجاب میں واسا نیٹ ورک کو دو سے 41 اضلاع تک وسیع کر دیا گیا ہے۔ عوام کی آسانی کیلئے موثر سیوریج اور جدید نکاسی آب کے سسٹم کو اپ گریڈ کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انڈیا: آسام میں انسانی حقوق کارکنوں کی حراست پر یو این ماہرین کو تشویش
-
امریکہ ایران جنگ: شہری املاک پر جاری حملے تشویشناک، یو این چیف
-
این سی سی آئی اے نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
-
چئیرمین پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان کی مخالفت کردی
-
اردن میں ایرانی حملے میں 2 امریکی فوجی ہلاک، ایک لاپتا، 4 زخمی ہوگئے
-
حکومت کا سی پیک پاورمنصوبوں کا مہنگا قرض، سعودی عرب سے سستا قرض لےکر اتارنے کا پلان
-
اگر امریکا مزید جنگ اور ذلت کا راستہ اختیار کرنا چاہتا ہے تو ایرانی قوم تیار ہے
-
ایران اور عرب ممالک کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے کیلئے روس متحرک ہوگیا
-
امریکا نے سعودی عرب کو 1.96 ارب ڈالر کا جدید ویپن ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دےدی
-
ہم نے 1100 کروڑ کا تھرمل پلانٹ خریدا ہے
-
پہلے بھائی پاکستان کیخلاف باتیں کرتا تھا، اب بہنوں نے یہ کام شروع کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کمیٹی کا اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.