گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےپاکستان ویل چیئر کرکٹ کونسل کے وفد کی ملاقات
پیر 27 جولائی 2026 20:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد نے اپنی صلاحیتوں، محنت اور عزم سے پاکستان کا نام بین الاقوامی سطح پر روشن کیا ہےجو پوری قوم کے لئے باعث فخر ہے۔
وفد نے گورنر خیبرپختونخوا کو بتایا کہ ویل چیئر کرکٹ کے سرپرست کی حیثیت سے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہمیشہ اس کھیل کے فروغ میں صفِ اول کا کردار ادا کیا ہے۔وفد نے درخواست کی کہ گورنر خیبرپختونخوا ، وزیراعلیٰ سندھ کو ایک خصوصی خط ارسال کریں تاکہ سندھ حکومت کراچی اور حیدرآباد میں ایشیا کپ 2026 کے کامیاب انعقاد کے لئے بھرپور انتظامی تعاون اور سہولیات فراہم کرے۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ خصوصی افراد کے کھیلوں کے فروغ کے لئے اپنی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے اورقومی مفاد، پاکستان کے وقار اور ویل چیئر کرکٹ کی ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی کھلاڑی ہمارے قومی ہیرو ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے لاہور کی کارروائیاں، چار پاسپورٹ ایجنٹ اور دو ویزا ایجنٹ گرفتار
-
پنجاب کے دریائوں میں سیلابی صورتحال بہتر، پانی کا بہا ئومعمول پر آگیا
-
استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی گرفتار
-
شہر قائد میں پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار شہید، 2 ڈاکو ہلاک
-
حضرت داتا گنج بخش رحم اللہ علیہ کے عرس کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے
-
وفاقی وزیر ریلوے سے سینئر وزیر پنجاب کی ملاقات، مشترکہ ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا
-
جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کیخلاف گھیراتنگ،سی ٹی او
-
انڈیا میں کامیاب طلباء تحریک پر پاکستان میں پرجوش نعروں سے شہرت پانے والی طالبہ کا بیان آگیا
-
لاوہ، پنجاب حکومت کا کسانوں کیلئے اپنا کھیت، اپنا روزگار قرضہ پروگرام، شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب کسانوں کا انتخاب
-
سات اگست کو سڑکیں بند ہوگی، لاکھوں لوگ گھروں سے نکلیں گے’حافظ نعیم الرحمن
-
بلوچستان قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت اور معاشی امکانات کے اعتبار سے بے پناہ صلاحیتوں کا حامل صوبہ ہے، وزیر اعلی بلوچستان
-
7 اگست کو سڑکیں بند ہوگی، لاکھوں لوگ گھروں سے نکلیں گے، حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.