’’فٹ بال کو فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ‘‘، فیفا کا رکن ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
جمعہ 31 جولائی 2026 12:47
(جاری ہے)
تجویز کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے فیفا کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے تحت تمام تجارتی و آپریشنل سرگرمیاں فیفا کے مکمل کنٹرول میں رہنے والی ذیلی کمپنی کو منتقل کی جائیں گی، جس کے بعد تمام 211 ممبر ایسوسی ایشنز کو 2027 سے 2030 کے دوران 2 کروڑ امریکی ڈالر کی ترقیاتی فنڈنگ فراہم کی جائے گی۔
مزید برآں، اضافی 2 کروڑ ڈالر کا 'فاسٹ فارورڈ پروگرام' بیرونی سرمایہ کاری سے حاصل کیا جائے گا جس میں رکن ممالک کے لیے شمولیت مکمل طور پر اختیاری ہوگی۔ فیفا نے واضح کیا ہے کہ یہ تمام تجاویز حتمی نہیں ہیں بلکہ ان پر تعمیری بحث، ترمیم یا انہیں مسترد کرنے کا مکمل حق تمام ممبر ایسوسی ایشنز کو حاصل ہے، اور اگر اکثریت نے حمایت نہ کی تو موجودہ تجارتی ڈھانچے میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عارف والا ،جشن آزادی فٹبال گولڈ کپ میلہ 14۔ اگست کو حیدری فٹبا ل گراؤنڈ عارفوالا میں ہوگا
-
جشنِ آزادی سپورٹس مقابلے، فٹ بال میچ میں ٹیم گرین کامیاب
-
ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز اور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
-
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر پنڈی ایکسپریس کی سالگرہ جمعرات کو منائی گئی
-
مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین لیفٹ آرم بولر بن گئے
-
ڈارون ٹیسٹ،حسن محمود کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا 198 رنز پر آل آئوٹ
-
10 سال بعد پاکستان میں اے ایف سی سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کا انعقاد
-
ْشان مسعود نے سافٹ بال سے بیٹنگ شروع کردی، پہلے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے پرامید ہیں،سرفرازاحمد
-
اتھلیٹکس فیڈریشن کی جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں اتھلیٹکس مقابلے منعقد کروانے کی ہدایات جاری
-
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ، مینز سنگلز کے مقابلوں میں بارہ کھلاڑیوں نے اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
دوسرے نعمان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
ایجبسٹن میں دی ہنڈریڈ کا میچ بھی سورج گرہن سے متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.