کراچی میں خواجہ سراﺅں کا تھانے پر پتھراﺅ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
خواجہ سراﺅں نے الزامات کو پولیس کی روایتی کاروائی قراردیتے ہوئے غیرجانبدرانہ انکوائری کا مطالبہ کردیا
میاں محمد ندیم
اتوار 2 اگست 2026
12:50
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق خواجہ سراﺅں نے مشتعل ہو کر بڑی تعداد میں تھانے میں داخل ہو کر گالم گلوچ کرتے ہوئے کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑے، پولیس اہلکاروں نے سمجھانے کی کوشش کی تو خواجہ سراﺅں نے سیف سٹی روم کے دروازے توڑے مقدمے کے متن میں بتایا گیا ہے کہ منع کرنے کے باوجود مشتعل خواجہ سراﺅں نے سائلین کو بھی زد و کوب کیا تھا، مقدمے میں 8 خواجہ سراﺅں کو نامزد کیا گیا تھا. پولیس کا بتانا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر گداگری ایکٹ کے تحت چند بھکاریوں کو گرفتار کیا تھا، حراست میں لینے کے دوران ایک خواجہ سرا کی ناک سے خون نکلا جسے خواجہ سراﺅں نے تشدد کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی ادھر خواجہ سراﺅں نے الزامات کو پولیس کی روایتی کاروائی قراردیتے ہوئے غیرجانبدرانہ انکوائری کا مطالبہ کیا ہے .
مزید اہم خبریں
-
کرکٹ شائقین مطمئن نہیں، پی سی بی میں بھی انقلاب لائیں، خواجہ آصف کا محسن نقوی کو مشورہ
-
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
’بظاہر پنجاب کی ناک کو موڑنا سب سے آسان لگ رہا ہے‘
-
چین میں ریچھ کی ملازمت کا اشتہار لوگوں کی توجہ کا مرکز‘سالانہ تنخواہ ایک لاکھ یوآن
-
امریکی خاتون نے جسم پر شارک مچھلی کے 106 ٹیٹوز بنوا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
-
سعودی عرب میں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن
-
نون لیگی راہنما اور وفاقی وزیر امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں کو مذاکرات کی پیشکش
-
ٹرمپ نے ایران پر مجوزہ حملے روک دیے
-
ریت کا ٹھیکہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل کی وجہ بنا
-
’جب گرم ہوا کا جھونکا چلتا ہے تو طاہراشرفی اور اس کی جماعت نظر آتی ہے، کوئی اور نظر نہیں آتا‘
-
ایران میں حکومت کی تبدیلی سے مراد لازمی طور پر حکومت کا مکمل خاتمہ نہیں. مارکوروبیو
-
کراچی میں خواجہ سراﺅں کا تھانے پر پتھراﺅ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.