ریت کا ٹھیکہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل کی وجہ بنا
نارووال کے زمان کوگی بٹ نے ریت کے ٹھیکے کے تنازعہ پر اجرتی قاتلوں سے ذریعے عبداللہ طاہر کو قتل کروایا.رپورٹ
میاں محمد ندیم
اتوار 2 اگست 2026
13:18
(جاری ہے)
نجی ٹی وی پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کوگی بٹ نے عبداللہ طاہر کو نارووال میں ریت کا ٹھیکہ لینے سے منع کیا مگرعبداللہ طاہر نے اسکے باوجود نارووال میں ریت کا ٹھیکہ لیا، کوگی بٹ نے عبداللہ طاہر کو اسی رنجش میں شوٹرز سے قتل کروا دیا، بتایا گیا ہے کہ ملزم کوگی بٹ امریکا میں مقیم ہے.
پولیس حکام نے کہا کہ کوگی بٹ کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کروائے جا رہے ہیں، کوگی بٹ اپنے حقیقی بھائی سمیت 20 پر قریب افراد کے قتل کا الزام ہے‘پولیس کا کہنا ہے کہ اجرتی قاتلوں کے دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں. ادھر حکام نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں امریکا میں ملزم کے ٹھکانے اور اسٹییٹس کے بارے میں معلوم نہیں اور امریکا کے ساتھ مجرموں کے تبادلے کا کوئی باضابط معاہدہ نہ ہونے کی وجہ سے انٹرپول کے ذریعے ملزم کو پاکستان لانا ممکن نہیں ہے.مزید اہم خبریں
-
نون لیگی راہنما اور وفاقی وزیر امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں کو مذاکرات کی پیشکش
-
ٹرمپ نے ایران پر مجوزہ حملے روک دیے
-
ریت کا ٹھیکہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل کی وجہ بنا
-
’جب گرم ہوا کا جھونکا چلتا ہے تو طاہراشرفی اور اس کی جماعت نظر آتی ہے، کوئی اور نظر نہیں آتا‘
-
ایران میں حکومت کی تبدیلی سے مراد لازمی طور پر حکومت کا مکمل خاتمہ نہیں. مارکوروبیو
-
کراچی میں خواجہ سراﺅں کا تھانے پر پتھراﺅ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
فیصل آباد کے بینک سے 5 کروڑ 33 لاکھ مالیت کا اصلی سونا غائب‘جعلی سونا کس نے رکھا؟
-
اسرائیل کا دفاع برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ‘امریکی کمانڈر نے پینٹاگون کے اعلیٰ حکام کو تحریری طور پر آگاہ کردیا
-
راجن پور میں زہریلا کھانے سے ایک بچہ جاں بحق37افراد متاثر‘ 4 افراد کی حالت تشویشناک
-
آزادکشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کا دوسر ے مرحلے میں پولنگ عمل جاری‘سیکورٹی اداروں کی بھاری نفری تعینات
-
ایران پر امریکی حملہ فی الحال ٹل گیا، ٹرمپ کا ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں گھریلو تشدد: خواتین کے لیے انصاف کا راستہ اتنا دشوار کیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.