سرکاری و نجی سکول موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 24 اگست کو کھلیں گے ‘وزیر تعلیم
متعلقہ حکام کو سکول کھولنے سے قبل صفائی، سکیورٹی اور دیگر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
منگل 11 اگست 2026 16:00
(جاری ہے)
سکولوں میں مچھروں کی افزائش کے ممکنہ مقامات ختم کیے جائیں، زیر تعمیر یا مرمتی کام والے علاقوں کو طلبہ سے محفوظ رکھنے کیلئے رکاوٹیں لگائی جائیں، سکولوں میں پنکھے، لائٹس، سوئچز، ساکٹس اور بجلی کی وائرنگ چیک کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی۔
وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں میں سکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے، سکول کھلنے سے قبل سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر سکیورٹی آلات کو فعال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکولز کو دوبارہ کھولنے سے قبل سربراہان حتمی معائنہ کریں، غفلت، تاخیر یا ہدایات پر عمل نہ کرنے پر ایکشن ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور سحر کامران کے درمیان معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا
-
درخت کرہ ارض پر حیات کی بقا اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
-
اعظم نذیر تارڑ کی زیرِ صدارت رائٹ آف وے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، قانونی فریم ورک کا جائزہ لیا گیا
-
صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد
-
وزیراعظم کا اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل میں تاخیر پر اظہار برہمی
-
سیرین ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز مستقل طور پر بند کردیے
-
میر رضا قتل کیس: دونوں ہاتھوں پر گن شاٹ ریزیڈیو کی تصدیق
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت این آئی سی وی ڈی کی گورننگ باڈی کا اجلاس
-
معتبر بین الاقوامی اسکالرشپ کیلیے محمد احمد کا انتخاب سندھ اور پاکستان کیلیے باعث فخر ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
ماحول کے تحفظ، تباہ شدہ علاقوں کی بحالی اور پاکستان کو سرسبز و موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے قابل بنانے کے لئے اجتماعی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا مون سون شجرکاری ..
-
کیش لیس پاکستان کی جانب عملی پیش رفت، ڈیجیٹل ادائیگیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا عزم ہے، بلال اظہر کیانی
-
درخت کرة ارض پر حیات کی بقا اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.