پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پرمیزائل داغے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ

بدھ 12 اگست 2026 11:59

پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پرمیزائل داغے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2026ء) امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہاز پر میزائل فائر کیے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹکام کا کہنا تھا کہ پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر میزائل داغے گئے، 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا گیا،حکم کی خلاف ورزی کرنے والے 3 جہازوں کو غیر فعال کیا گیا۔