وفاقی حکومت نے نیپرا میں نئے ممبر قانون کی تعیناتی کر دی

جمعرات 13 اگست 2026 22:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2026ء) وفاقی حکومت نے نیپرا میں نئے ممبر قانون کی تعیناتی کر دی ہے اورغلام اللہ شیخ نیپرا کے ممبر قانون مقررکئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے غلام اللہ شیخ کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔غلام اللہ شیخ کی تعیناتی ایم پی ون سکیل میں 3 سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :