جنوبی لبنان، اسرائیلی حملے میں 7 افراد جاں بحق

ہفتہ 15 اگست 2026 18:06

بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2026ء) جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔لبنانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے انصار گاں کے مضافات میں ایک مکان کو نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

اس اسرائیلی کارروائی کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے جبکہ حملے کا شکار ہونے والا مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :