ڈولی پارٹن کی جگہ ان کی ہم شکل کی تصویر نشر، امریکی نیوز چینل نے معافی مانگ لی
لیجنڈ گلوکارہ کی وفات کی کوریج کے دوران سی این این سے بڑی غلطی ہوگئی، ہم شکل خاتون تصویر دیکھ کر حیران رہ گئیں
جمعہ 28 اگست 2026 18:20
(جاری ہے)
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب امریکی موسیقی کی دنیا کی معروف ترین شخصیات میں شمار ہونے والی ڈولی پارٹن کی وفات پر دنیا بھر میں مداح اور فنکار انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہے تھے۔
واضح رہے کہ ڈولی پارٹن منگل کو 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق وہ مختصر عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ڈولی پارٹن کی وفات کی خبر کے بعد امریکی میڈیا سمیت دنیا بھر میں ان کی زندگی، موسیقی اور فنی خدمات پر خصوصی پروگرامز اور رپورٹس نشر کی گئیں، تاہم اسی دوران سی این این سے تصویر کے انتخاب میں یہ غیر معمولی غلطی ہوگئی۔مزید اہم خبریں
-
سابق کرکٹر جاوید میانداد بھی بانی پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑے
-
ٹھیک ہے، عمران خان نے ورلڈ کپ جیتا تھا، لیکن اب 9 مئی بھی کیا ہے، بغاوت اور کرپشن الزامات پر جیل میں ہے
-
گوجرانوالہ میں افسوسناک حادثہ؛ ستھرا پنجاب کی ٹریکٹر ٹرالی نے 5 سالہ بچی کو کچل دیا
-
عمران خان کو اندھیری رات میں جعلی طریقے سے ہسپتال لاکر سپریم کورٹ کے حکم کے ساتھ فراڈ کیا گیا
-
میر رضا قتل کیس؛ جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والے شخص کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
-
ڈولی پارٹن کی جگہ ان کی ہم شکل کی تصویر نشر، امریکی نیوز چینل نے معافی مانگ لی
-
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگراموں کی اجازت محدود کر دی
-
افتخارگیلانی کو نون لیگ کشمیر کے صدر شاہ غلام قادرنے ووٹ نہیں دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
-
سرحد یونیورسٹی سے احتجاجی طلباء نکالے جانے کی خبریں غلط ہیں، کیمپس ڈائریکٹر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.