ایران کے خلاف عدم معاونت ،امریکی صدر کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا حکم
پیر 17 اگست 2026 09:22
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھ کہ اس وقت چونکہ مشقوں کو کینسل نہیں کیا جا سکتا اس لیے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کو ان میں نمایاں کمی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے حال ہی میں جنوبی کوریا کے صدر سے کہا تھا کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی امریکی کوششوں میں شامل ہوں مگر انہوں نے جواب میں نہیں اور ’شکریہ‘ کہا۔11 روز پر مشتمل ان مشقوں میں 18 ہزار جنوبی کورین فوجیوں نے شریک ہونا ہے اور ان کا مقصد شمالی کوریا کی جانب سے لاحق خطرات کے مقابلے میں فوج کو مضبوط کرنا ہے۔ادھر، جمعے کو شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے خلاف سخت اقدامات کی دھمکی دیتے ہوئے فوجی مشقوں کو جارحیت اور جنگ کی تیاری قرار دیا تھا۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ مشترکہ مشقوں میں براہ راست فائرنگ، مشترکہ نشانہ بازی، فوجی نقل و حرکت کی جانچ، پانی سے گزرنے کی پریکٹس کے علاوہ ذخیرہ شدہ فوجی ساز و سامان کی تقسیم شامل تھی۔یہ مشترکہ فوجی مشقیں اقوام متحدہ کی پابندی کے باوجود شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات دوبارہ شروع کیے جانے کے چند روز بعد ہو رہی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سپرانٹیلی جنس فورس قائم کرنے کا اعلان
-
روس نے جیٹ ڈرون ٹیکنالوجی شمالی کوریا کو فراہم کی ، یوکرین کا دعوی
-
روسی فوجی اڈے پریوکرینی ڈرون حملہ، 2 جنگی طیارے تباہ
-
ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں ریاض میں دو پاکستانی گرفتار
-
مصنوعی ذہانت باشعور نہیں ہو سکتی ، پوپ لیو نے اینتھروپک کا موقف مسترد کر دیا
-
حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر 1122حملوں میں 1747 جنگجو ہلاک
-
ایلون مسک کا اسپیس ایکس اے آئی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ کو نوبیل انعام ملنے کے امکانات کم ہیں،ماہرین کی رائے سامنے آگئی
-
تبوک میں ایک شخص چرس اور ممنوعہ ادویات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
-
متحدہ عرب امارات اسلامی تعاون تنظیم کے ممالک کی براڈ کاسٹنگ یونین کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب
-
چھٹی حج کانفرنس سعودی عرب کے شہر جدہ میں آئندہ ماہ ہو گی
-
سعودی فرمانروا نے امیر قطرکو اکتوبر میں ہونے والی جی سی سی، یورپی سمٹ میں مدعو کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.