بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی بیگم نفیسہ خالد کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس

پیر 17 اگست 2026 18:20

بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2026ء) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکن قومی اسمبلی بیگم نفیسہ خالد کے پوتے اور سٹی 42 چینل لاہور کے رپورٹر سید حسن علی اور سوگوار خاندان سے افسوس و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ مرحومہ بیگم نفیسہ خالد پارٹی کا اثاثہ تھی ان کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔بلاول بھٹو زرداری نے بیگم نفیسہ خالد مرحومہ کیلیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا