وزیرمواصلات کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین
پیر 17 اگست 2026 19:34
(جاری ہے)
ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ کلی زائیک میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ہماری فورسز کی اعلی صلاحیتوں کا شاندار مظہر ہے جنہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر ملک کو بڑے نقصان سے بچا لیا ۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے سکیورٹی اداروں کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ فتنہ الہندوستان کے تمام سلیپر سیلز اور دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کی حالت کے ذمہ دار حکومت، عدلیہ اور بانی کو اغواء کرنے والے ہیں
-
وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور سحر کامران کے درمیان معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا
-
درخت کرہ ارض پر حیات کی بقا اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
-
اعظم نذیر تارڑ کی زیرِ صدارت رائٹ آف وے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، قانونی فریم ورک کا جائزہ لیا گیا
-
صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد
-
وزیراعظم کا اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل میں تاخیر پر اظہار برہمی
-
سیرین ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز مستقل طور پر بند کردیے
-
میر رضا قتل کیس: دونوں ہاتھوں پر گن شاٹ ریزیڈیو کی تصدیق
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت این آئی سی وی ڈی کی گورننگ باڈی کا اجلاس
-
معتبر بین الاقوامی اسکالرشپ کیلیے محمد احمد کا انتخاب سندھ اور پاکستان کیلیے باعث فخر ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
ماحول کے تحفظ، تباہ شدہ علاقوں کی بحالی اور پاکستان کو سرسبز و موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے قابل بنانے کے لئے اجتماعی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا مون سون شجرکاری ..
-
کیش لیس پاکستان کی جانب عملی پیش رفت، ڈیجیٹل ادائیگیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا عزم ہے، بلال اظہر کیانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.