اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے بارے میں اپنے موقف پر قائم ہے، ترجمان
میں سفیر کے بیان پر تبصرہ نہیں کر رہا، ہمارا موقف وہی ہے جو پہلے سے چلا آرہا ہے
جمعرات 27 اگست 2026 11:20
(جاری ہے)
یاد رہے کہ بھارت میں امریکی سفیر کے حالیہ بیان کے بعد پاکستان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا تھا ۔
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی اعلی سفارتکار نٹالی بیکر کو دفتر خارجہ طلب کرکے امریکی سفیر کے بیان پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ پاکستان نے جموں و کشمیر کو بھارت کا اہم حصہ قرار دینے کے موقف کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے بھارت میں متعین امریکی سفیر گور کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دیا۔ پاکستان گزشتہ کئی برسوں سے مسلسل یہ موقف اختیار کرتا آیا ہے کہ جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، جس کے حتمی مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت آزادانہ اور غیرجانبدارانہ استصوابِ رائے کے ذریعے کرنا چاہیے۔ بھارت نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو فوجی طاقت کے بل پر سلب کر رکھا ہے اور اس نے یہ حق مانگنے کی پاداش میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کا جینا حرام کررکھا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.