ایس ای سی پی چیئرمین کا پاکستان میں موبیز کی توسیع کا خیرمقدم، ڈیجیٹلائزیشن کو معاشی ترقی کا اہم محرک قرار
جمعہ 28 اگست 2026 03:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن کاروبار کی لاگت اور وقت کم کرنے، شفافیت و ریگولیٹری تعمیل بہتر بنانے، سرمایہ کاری میں سہولت دینے اور کاروبار کو مؤثر انداز میں وسعت دینے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
ایس ای سی پی کا مقصد ریگولیٹری عمل کو مزید ڈیجیٹل، سہل اور کاروبار دوست بنانا ہے، جبکہ گورننس اور سرمایہ کاروں کے تحفظ کے معیارات برقرار رکھنا بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نوجوان آبادی اور بڑھتی ہوئی ٹیکنالوجی ٹیلنٹ پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد ہیں، جبکہ معیاری روزگار کے مواقع اور پاکستانی پروفیشنلز کو عالمی منڈیوں سے جوڑنا اس صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے،اس تناظر میں ایس ای سی پی چیئرمین نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (NASTP) سلیکون 1، کراچی میں دفتر کے ذریعے موبیز (MOBIZ) کی پاکستان میں توسیع کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ چار براعظموں میں 170 سے زائد پروفیشنلز اور کلاؤڈ، ڈیٹا، مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکیورٹی میں مہارت رکھنے والی موبیز کی موجودگی پاکستان کے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں موجود مواقع کی عکاسی کرتی ہے۔انہوں نے موبیز اور اس کی قیادت کو اس اہم سنگِ میل پر مبارکباد دی اور پاکستان میں کمپنی کی مزید کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.