وفاقی وزیر پارلیمانی امور کا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب اور دلیرانہ کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
جمعرات 3 ستمبر 2026 13:38
(جاری ہے)
جمعرات کو ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ36 گھنٹے طویل آپریشن میں 15 خوارج کو جہنم واصل کرنا ہماری سکیورٹی فورسز کی بے مثال بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے غیر متزلزل عزم کا واضح ثبوت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوان وطن کے امن کے لیے اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں، پوری قوم اپنے بہادر سپوتوں کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ وطن کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے دی جانے والی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔\932مزید قومی خبریں
-
نوجوان زین کی ہلاکت، ٹریفک وارڈنز کے گاڑیاں روکنے کے طریقہ کار کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان سکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے پرنسپل کی ملاقات، ادارے کے امور بارے تبادلہ خیال کیا
-
میڈیکل شعبے میں نوجوانوں پر سرمایہ کاری دراصل مستقبل اور معاشرے پر سرمایہ کاری ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز سے سموگ پھیلانے والوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
-
پولیس کی جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی، باڈی کیمروں کی پہلی کھیپ موصول
-
سید نوید قمر کی زیر صدارت پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس
-
دیہی ہیلتھ یونٹس بند ہونے پر سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کا اظہار تشویش
-
ملاکنڈ، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، متعدد گرفتار
-
گورنرخیبرپختونخوا سے نیوٹراسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے و چیئرمین کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
یورپی یونین نے واٹر آپریٹرز پارٹنرشپ کے تحت واسا لاہور کی تجویز منظور کرلی
-
سموگ سے پہلے پنجاب میں فضائی آلودگی کے خلاف پیشگی تیاریاں شروع کردی گئیں
-
بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز، ایم پی پی نے ٹاؤن انچارجز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.