ساہیوال، عمران خان رہائی کی 27 ستمبر کال، ساہیوال میں تحریک انصاف کے 34 کارکن گرفتار
جمعہ 11 ستمبر 2026 18:09
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں چوہدری رفاقت علی، مہر بہاول شیر، جاوید، بابا رحمان یوسف، محمد ندیم، وحید جمالی، محمد وقاص ڈمرہ، علی شان ڈمرہ، حمزہ ڈمرہ، اسرار ڈمرہ، علی ڈمرہ، شاکر ڈمرہ، غلام قادر ڈمرہ، وسیم چوہان، محمد شاہد چوہان، صفدرعلی، اعجازخان بلوچ، ڈاکٹر محمد حسین، ملک نواز سگھلا، اسامہ ابرار، رانا شفیق، منصور افتخار، ابرار شاہ، الطاف، نوید جہان علی، را کمال، میاں محمد سرور، رانا رحمان افضل، محمد خلیل ڈوگر، نوید خالد، شوکت علی، آصف علی، فہد جاوید اور فضل کریم شامل ہیں۔
پولیس کی ٹیمیں مزید کارکنوں اور عہدیداروں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.