کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان، سنی تحریک کا اظہات تشویش
بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی اور مہنگائی میں حقیقی ریلیف دیا جائے، حکومت عوام دشمن پالیسیوں سے گریز کرے، شاہد غوری
اتوار 13 ستمبر 2026 01:10
(جاری ہے)
عوامی مفاد کو نظرانداز کرکے کیے جانے والے حکومتی فیصلے ملک کو پائیدار معاشی استحکام نہیں دے سکتے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو عوامی مسائل کو ترجیح دیتے ہوئے فیصلوں میں عوامی ریلیف کو بنیادی اہمیت دینی چاہیے۔ حکومت بیرونی دباؤ یا اشاروں پر عوام دشمن پالیسیوں سے گریز کرے اور پٹرول، بجلی اور گیس کے حوالے سے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرے۔نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک نے مطالبہ کیا کہ کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ، بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کو حقیقی ریلیف یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عملی اقدامات کے ذریعے شہریوں کا اعتماد بحال کرے۔مزید قومی خبریں
-
ریڈیو پاکستان کیس،پولیس رپورٹ میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
-
گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی: عظمیٰ بخاری
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزئی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے شہریوں اور عوامی نمائندوں کی ملاقاتیں
-
میجرعزیز بھٹی شہید کا جذبہ حب الوطنی، عزم اور بہادری پوری قوم کیلئے مشعلِ راہ ہے، گورنر سندھ
-
شہدا کی قربانیاں جمہوریت کی جدوجہد کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں،بلاول بھٹو زرداری
-
پاکپتن کی ترقی کا سفر تیز، ہر شہر اور گاؤں کو یکساں ترقی دینا ہمارا نصب العین ہی: مریم نواز
-
گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی‘عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرسی ایم انسپکشن ٹیم کاہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
-
ہر شہر اور گاؤں کی ترقی اور بہتری ہمارانصب العین ہے ،خوشی ہے برسوں سے نظر انداز کردہ پاکپتن بھی ترقی کی راہوں پر گامزن ہے ‘مریم نواز
-
سپریم کورٹ میں’’اصلاحات سے اعتراف تک: ایک مؤثر ضلعی عدلیہ کی تشکیل‘‘ کے موضوع پر قومی عدالتی فلاح و بہبود کانفرنس کا انعقاد
-
لاہور پولیس کا سود خوری کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 69 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.