وزیرداخلہ کا آواران میں فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
جمعرات 17 ستمبر 2026 13:30
(جاری ہے)
ایک بیان میں وزیر داخلہ نے بر وقت کارروائی کے دوران 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں کی اعلی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے پر وہ فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں۔
محسن نقوی نے کہا کہ بلوچستان میں دیرپا امن و استحکام کے قیام کے لیے سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوت غیر متزلزل عزم کے ساتھ سرگرم عمل ہیں۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں واضح کیا کہ ملک دشمن دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کا جڑ سے مکمل خاتمہ پوری قوم کی متفقہ آواز ہے۔انہوں نے کہا کہ وطنِ عزیز سے فتنہ اور دہشتگردی کے ناسور کو مٹانے کی اس جنگ میں پوری قوم یکسو ہو کر اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطل کردی، دونوں کو رہا کرنے کا حکم
-
پاکستان سے یورپ غیر قانونی امیگریشن میں 64 فیصد کمی، عالمی اداروں کی جانب سے مؤثر اقدامات کا اعتراف
-
کراچی، پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک
-
وزیرداخلہ کا آواران میں فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایم پی اے حنیف جٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
بنیادی مسائل کے حل ، بہتر سروس ڈلیوری کے لیے وفاق اور صوبوں کی ترجیحات کویکجا ، وسائل و اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا ناگزیر ہے،وزیرمملکت خزانہ کا لیڈرز ان اسلام آبادبزنس سمٹ خطاب
-
ہیگزویلنٹ ویکسین کی طرف منتقلی پاکستان کے معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے،وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
-
حرمین شریفین کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حوثیوں کو سرگرمیاں روکنا ہوں گی، دفتر خارجہ
-
’ماہ نور کے ڈائمنڈ سیٹ کو لے کر سوشل میڈیا پر طوفان مچا ہوا ہے کہ 42 ملین ڈالر کا سیٹ پہن لیا‘
-
پی ٹی آئی رہنما اعجاز ستی مبینہ پولیس حراست میں پراسرار طور پر جاں بحق
-
ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی نہیں ہوئی، تصاویرجعلی ہیں، اسٹائلسٹ کا نیا انکشاف
-
فیلڈ مارشل سے متعلق بیان پر پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی معذرت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.