سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ کا تین دہائیوں پر محیط سفارتی کیریئر اختتام پذیر ، عاصم افتخار نئی سیکرٹری خارجہ ہونگے
جمعرات 17 ستمبر 2026 20:20
(جاری ہے)
ان کی آخری تقرری مئی 2023 سے ستمبر 2024 تک بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر کے طور پر تھی۔
اس سے قبل وہ 2019 سے 2023 تک ملائیشیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر اور 2014 سے 2017 تک چین کے چینگدو میں قونصل جنرل رہ چکی ہیں۔سفیر آمنہ بلوچ نے 1991 میں وزارت خارجہ میں شمولیت اختیار کی۔ وزارت کے ہیڈکوارٹر پر انہوں نے سیاسی، انتظامی اور پروٹوکول ڈویژنز میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دیں۔انہوں نے وزیراعظم کے دفتر میں اہم عہدوں پر بھی کام کیا اور 2018-2019 میں ایڈیشنل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔اس سے قبل نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا تھا کہ سفیر آمنہ بلوچ کی جگہ سفیر عاصم افتخار لیں گے جو اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سفیر آمنہ بلوچ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کی ترکیہ میں سفیر کا عہدہ سنبھالیں گی اور یقین ظاہر کیا کہ وہ اپنے نئے کردار میں بھی پاکستان کی خدمت جاری رکھیں گی۔مزید قومی خبریں
-
10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی حوالے سے تمام اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں،ترجمان سٹیٹ بینک
-
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی
-
وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کی بٹگرام پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدور و جنرل سیکرٹریز کو مبارکباد
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف جٹ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
چیک کی کلیئرنگ تاریخ پربلاوجہ پروپیگنڈا ،55 روپے فی کلومیٹر ہیلی کاپٹر چلانے والے دوسروں کی ادائیگیوں پر بات نہ کریں‘ عظمیٰ بخاری
-
27ستمبر کو تحریک انصاف اسلام آباد نہیں پہنچے گی، فیصل کریم کنڈی
-
ٴْجیکب آباد میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس کے بعد پولیس کی پھرتی
-
ایس آئی ایف سی کی موثررابطہ کاری سے الائیڈ میٹریلز، ایف بی آرکے درمیان دوہرے ٹیکس کا معاملہ حل
-
پنجاب حکومت کا صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کنزیومر پروٹیکشن ایپ متعارف
-
وزیراعلیٰ سندھ کی گورنر سندھ سے ملاقات، سسر کے انتقال پر تعزیت
-
تمام ڈسکوز کو کنزیومر پرسیپشن سروے کے طریقہ کار، معیارات اور شیڈول کو حتمی شکل دے کر سروے فوری طور پر شروع کرنے کے احکامات جاری
-
حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،جمعہ کو یوم مذمت منایا جائے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.