4 اکتوبر کی تاریخ بدلنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آ رہی، سلمان اکرم راجہ
ہفتہ 26 ستمبر 2026 21:45
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کترے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہم انتشار نہیں چاہتے، چاہتے ہیں ہاتھوں میں پھول لے کر آئیں، سیاسی جماعت ہراول دستہ اور قوم تبدیلی لاتی ہے، فیصلہ قوم نے کرنا ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا کام پرامن جدوجہد کرنا ہے، مذاکرات سے متعلق اختیار محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے پاس ہے۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہم نہیں سمجھتے کہ ہمیں عدالت سے کوئی انصاف ملے گا، اگر یہ گورنر راج لگاتے ہیں تو پھر فیصلہ عوام کو ہی کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہ کچھ بھی کرسکتے ہیں، کسی سفید کاغذ پر کالے لفظ لکھے جاسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.