ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت، پاکستانی کرکٹرز کو اجازت نہ مل سکی

گزشتہ سال بھارتی ٹیم نے پاکستان چیمپئنز کے ساتھ مقابلے سے انکار کر دیا تھا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 29 ستمبر 2026 10:07

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت، پاکستانی کرکٹرز کو اجازت نہ مل ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 29 ستمبر 2026ء ) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستانی کرکٹرز کو شرکت کیلئے اجازت نہیں ملے گی۔ 
ذرائع کے مطابق کوئی بھی ٹیم پاکستان کا نام بھی استعمال نہیں کر سکے گی۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال بھارتی ٹیم نے پاکستان چیمپئنز کے ساتھ مقابلے سے انکار کر دیا تھا۔ 

3 اکتوبر سے یو اے ای میں شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان چیمپئنز کے نام سے ٹیم شامل ہے۔
10 اکتوبر کو دبئی میں پاکستان اور انڈینز چیمپئنز کا مقابلہ بھی ہونا تھا۔