این سی سی آئی اے کا نام بدل کرسائبرپولیس رکھنے کی تجویز
انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کے ساتھ محکمہ پولیس کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل پر چلانے کی تجویز دی گئی ہے. نجی ٹی وی
میاں محمد ندیم
بدھ 30 ستمبر 2026
18:36
(جاری ہے)
لاہور کے ہر پولیس ڈویژن میں سائبر پولیس اسٹیشن قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ لاہور میں سائبر پولیس کیلئے ایک ایس ایس پی اور دو ایس پی تعینات ہوں گے تجاویز کے مطابق این سی سی آئی اے کی موجودہ عمارتوں کو سائبر پولیس اسٹیشنز میں تبدیل کیا جائے گا، جبکہ چھوٹے اضلاع میں ڈی ایس پی رینک کا افسر سائبر پولیس اسٹیشن کی نگرانی کرے گا. سائبر کرائم سے نمٹنے کیلئے پولیس اور سائبر پولیس کا مشترکہ نظام متعارف کرانے جبکہ سائبر کرائم تحقیقات کو ضلعی پولیس کے نظام سے جوڑنے کی بھی تجویز دی گئی ہے ڈی جی این سی ای آئی اے کی جانب سے تجاویز وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی ہیں، سائبر پولیس کے حوالے سے حتمی منظوری وزارت داخلہ کی جانب سے دی جائے گی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فلائی دبئی طیارے میں حملہ آور کو قابو کرنے کے دعویدار مسافر کی نیتن یاہو سے ملاقات
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی ایک ہلاک ‘دوسرا زخمی
-
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک
-
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار
-
وزیراعظم وطن واپس آگئے ہیں، وہ پیٹرولیم لیوی پرریلیف نہیں دیں گے تو ٹرین مارچ شروع ہوجائےگا
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.