ایف بی آئی پر بڑے سائبر حملے کے الزام میں اردن کا نوعمر نوجوان گرفتار
امریکی تحقیقاتی ادارے نے ملزم کی شناخت یا گرفتاری کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم
بدھ 7 اکتوبر 2026
00:37
(جاری ہے)
اس گروہ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایف بی آئی کی ملازمتوں سے متعلق ویب سائٹ میں نقب لگا کر ادارے کے ملازمین کا دو ٹیرابائٹس سے زائد ڈیٹا چوری کیا تھا ہیکرز کے دعوے کے مطابق چوری کیے گئے ڈیٹا میں ایف بی آئی کے ملازمین کے فون نمبرز، گھریلو پتے اور طبی معلومات سمیت دیگر حساس تفصیلات شامل تھیں تاہم ان دعووں کی مکمل آزادانہ تصدیق سامنے نہیں آئی.
امریکی تحقیقاتی ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ وہ شائنی ہنٹرز سے مبینہ طور پر منسلک حالیہ سائبر واقعے کی جارحانہ انداز میں تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے شراکت داروں کے تعاون سے متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے اور ذمہ دار افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں گے. دوسری جانب” رائٹرز“ کے ذرائع کے مطابق خضر گرفتاری کے بعد ایف بی آئی اور دیگر ممالک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کررہا ہے اور گروہ کے دیگر ارکان کا سراغ لگانے میں مدد دے رہا ہے.مزید اہم خبریں
-
ایف بی آئی پر بڑے سائبر حملے کے الزام میں اردن کا نوعمر نوجوان گرفتار
-
لاہورہائی کورٹ:عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی
-
حکومت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی‘ کسی کی وفاداری مشکوک نہیں، ہم سب پاکستانی ہیں. مولانا فضل الرحمان
-
عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا، وہ جیل میں اس لیے ہے کہ طاقتور قوتوں کو ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کہا، سہیل آفریدی
-
حکومت اور اپوزیشن غیرمشروط مذاکرات شروع کرکے امن و استحکام کو ایک موقع دیں، خواجہ سعد رفیق
-
خیبرپختونخوا میں کارکنان اور پولیس میں تصادم نہیں ہوگا لیکن سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریاں ضرور ہوں گی، شیر افضل خان مروت
-
ایران اورامریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں بدستورجاری ہیں.قطر
-
لانگ مارچ ایسا نہیں کہ کوئی بہت بڑا سیلاب آگیا ہے اوراسے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا.راجہ ناصر عباس
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عدم موجودگی کے باعث خیبر پختونخوا میں سرکاری امور اور فیصلہ سازی متاثر ہونے لگی
-
ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے یومیہ 58 لاکھ بیرل تیل کی پمپنگ بحال کردی ہے.سعودی وزیر توانائی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو تحریک انصاف اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے گی. جنید اکبرخان
-
مذاکرات کے دوران ہم نے ایک بار بھی لانگ مارچ ملتوی کرنے کا نہیں کہا.طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.