خیبرپختونخوا میں کارکنان اور پولیس میں تصادم نہیں ہوگا لیکن سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریاں ضرور ہوں گی، شیر افضل خان مروت
صوبے میں حکومت اب ان کے ہاتھوں میں نہیں، ورنہ تھری ایم پی او اور دفعہ 144 نہیں لگتی، لانگ مارچ میں سہیل آفریدی کے ساتھ 1 لاکھ کا ہجوم ہونا چاہیئے تھا، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
منگل 6 اکتوبر 2026
23:43
(جاری ہے)
لکی مروت میں گنڈی چوک میں جب یہ یکجا ہوئے تو ایک طرف وہاں سے ٹانک، بنوں، ڈی آئی خان ، کرک یہ جنکشن میں پڑتا ہے ، میرے حلقے کی آبادی 8لاکھ سے زیادہ ہے، ڈی آئی خان کی 20لاکھ کے لگ بھگ ہے، بنوں کی آبادی بھی 13لاکھ ہے، اس طرح اس سارے علاقے کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے، یہاں سے اگر ایک لاکھ لوگوں سے آغاز کرتے تو بڑی بات ہوتی۔
شیر افضل مروت کی بڑی خبر!!!!
— Asma Shirazi (@asmashirazi) October 6, 2026
👇👇👇
میرے سامنے سے ایک چیز گزری ہے جس کو دیکھ کر میں یہ بتا سکتا ہوں کہ خیبرپختونخوا میں تصادم نہیں ہو گا شوکت یوسفزئی سمیت ان کے سیاسی راہنماؤں کی گرفتاریاں ہوں گی۔ صوبے میں حکومت اب ان کے ہاتھوں میں نہیں ہے۔ تھری ایم پی او اور دفع 144 اپنی ہی… pic.twitter.com/ZCuknBSbur
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آئی پر بڑے سائبر حملے کے الزام میں اردن کا نوعمر نوجوان گرفتار
-
لاہورہائی کورٹ:عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی
-
حکومت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی‘ کسی کی وفاداری مشکوک نہیں، ہم سب پاکستانی ہیں. مولانا فضل الرحمان
-
عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا، وہ جیل میں اس لیے ہے کہ طاقتور قوتوں کو ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کہا، سہیل آفریدی
-
حکومت اور اپوزیشن غیرمشروط مذاکرات شروع کرکے امن و استحکام کو ایک موقع دیں، خواجہ سعد رفیق
-
خیبرپختونخوا میں کارکنان اور پولیس میں تصادم نہیں ہوگا لیکن سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریاں ضرور ہوں گی، شیر افضل خان مروت
-
ایران اورامریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں بدستورجاری ہیں.قطر
-
لانگ مارچ ایسا نہیں کہ کوئی بہت بڑا سیلاب آگیا ہے اوراسے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا.راجہ ناصر عباس
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عدم موجودگی کے باعث خیبر پختونخوا میں سرکاری امور اور فیصلہ سازی متاثر ہونے لگی
-
ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے یومیہ 58 لاکھ بیرل تیل کی پمپنگ بحال کردی ہے.سعودی وزیر توانائی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو تحریک انصاف اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے گی. جنید اکبرخان
-
مذاکرات کے دوران ہم نے ایک بار بھی لانگ مارچ ملتوی کرنے کا نہیں کہا.طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.