امریکی بحریہ کا ایف 35 لڑاکا طیارے کے ماڈل بی اور سی کے تمام طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم

اتوار 13 جولائی 2014 07:29

راف فیڈ فوڑ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13جولائی۔2014ء) امریکی بحریہ نے ایف 35 لڑاکا طیارے کے ماڈل بی اور سی کے تمام طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی بحریہ کے وائس ایڈمرل ڈیوڈ ڈن اوے نے کہا ہے کہ ایف 35 لڑاکا طیارے کے ماڈل بی اورسی، جن میں تکنیکی خراب کے باعث آگ لگ گئی تھی، کے تمام طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔