کابل،افغان طالبان نے ملامنصور کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی تردید کردی

اتوار 6 دسمبر 2015 10:03

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2015ء)افغان طالبان نے ملامنصور کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے ملامنصور کی ہلاکت سے متعلق آڈیو پیغام جاری کردیا،آڈیو پیغام میں افغان طالبان کے رہنما ملامنصور کی ہلاکت سے متعلق میڈیا میں جاری خبر کی تردید کی ہے،اس میں انہوں نے کہا کہ ملامنصور زندہ ہے،ملامنصور کی ہلاکت کے حوالے سے خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے

متعلقہ عنوان :