سعودی عرب،شدت پسندوں کا فوجی عمارتوں پر حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، انصار اللہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اتوار 6 دسمبر 2015 10:03

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2015ء)سعودی عرب میں شدت پسند حملہ آوروں نے فوجی عمارتوں کو نشانہ بنایا،تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں،شدت پسند تنظیم انصار اللہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے اسیر اور جاکران میں شدت پسند حملہ آوروں نے3فوجی عمارتوں پر حملہ کیا،شدت پسندوں کے خلاف جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں،یمن کی عسکری تنظیم انصاراللہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

متعلقہ عنوان :