یروشلم میں ’ٹرک حملہ‘، تین خواتین سمیت چار ہلاک ، حماس کی طرف سے حملے کی ستائش
پیر 9 جنوری 2017 11:57
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9جنوری۔2017ء)اسرائیلی حکام کے مطابق یروشلم میں ایک ڈرائیور نے اسرائیلی فوجیوں کو ٹرک سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے اس واقعے کو دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔ جائے وقوعہ پر موجود طبی عملے کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں تین خواتین اور ایک مرد ہلاک ہوا اور کم از کم 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کی ترجمان لوبا سامری نے اسرائیلی ریڈیو کو بتایا کہ 'یہ ایک دہشت گرد حملہ تھا، ایک بھاری بھرکم حملہ۔' ترجمان کا کہنا تھا کہ حملہ آور کو اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ تصاویر میں ایک ٹرک کو دیکھا جا سکتا ہے جس کی ونڈ سکرین پر گولیوں کے نشانات ہیں۔ اس واقعے کے عینی شاہد ایک بس ڈرائیور نے بتایا کہ کچھ لوگوں کو کچلنے کے بعد ڈرائیور مزید لوگوں کو کچلنے کے لیے ٹرک کو ریورس کر رہا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 9 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
مدت پوری ہونے کے بعد فوجی عدالتوں نے کام بند کردیا ،آئی ایس پی آر
-
ملک پر کرپٹ ٹولہ مسلط ، اس کی موجودگی میں ملک کیسے ترقی کر سکتا ہے،عمران خان
-
کراچی،پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرنز عہدیداران کے چناوٴ کیلئے علیحدہ علیحدہ انتخابات
-
جہلم،کار اور ہائی ایس میں تصادم 14افراد جاں بحق 15زخمی
-
مقدس اوراق کو بے حرمتی سے بچانے کیلئے کراچی اور اسلام آباد/راولپنڈی میں ایک ایک ری سائیکلنگ پلانٹ لگایا جارہا ہے ،سردا ر یوسف
-
خودکش سیاستدان ہوں تابوت ساتھ لیکر پھرتا ہوں، عمران کی قیادت میں ایک دھرنا اور دیں گے،،شیخ رشید
-
مقبوضہ کشمیر میں تشدد نے نوجوان کو بے خوف کر دیا ،وہ موت کو گلے لگانے کو تیار رہتے ہیں : رپورٹ
-
پاناما لیکس پاجامہ لیکس بن چکی ہے، تین سالوں سے دھرنا دھرنا کھیلنے والے کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے،رانا ثناء اللہ
-
سراج الحق نے نیب آرڈیننس ترامیم کے حوالے سے صدارتی آرڈنینس مسترد، عدالتوں کیخلاف سازش قرار دیا
-
فاٹا میں سود کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کی سفارشات کردی گئی
-
ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے
-
یروشلم میں ’ٹرک حملہ‘، تین خواتین سمیت چار ہلاک ، حماس کی طرف سے حملے کی ستائش
-
شمالی کوریا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے لیے تیار
-
شامی صدر باغی گروہوں سے مذاکرات کے لیے تیار
-
جنوبی فلپائن میں سمندری طوفان، احتیاطی اقدامات مکمل ،چھ ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل
-
میکسیکو ، خاتون نرس کے بھیس میں امریکی قونصلر کو فائرنگ کرکے زخمی کرنیوالے شخص کی تلاش جاری
-
بھارت،رکن پارلیمنٹ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
-
استنبول، نیوائیرنائٹ حملہ آور کی شناخت ازبک جہادی کے طور پر کرلی گئی
-
عراق،سبزی منڈی میں خودکش کار بم دھماکہ،11افراد ہلاک،درجنوں زخمی
-
امریکہ، والدین کی نعشوں کے پاس بچے فلم دیکھنے میں مصروف!خاندانی المیے کا انتہائی المناک واقعہ
-
برفباری کے حسین مناظر،صدر اور وزیر اعظم اپنی فیملیوں کے ہمراہ مری پہنچ گئے
-
سندھ کی عوام وفاقی اور صوبائی حکومت پر قابض ٹولے کے خلاف ایک آواز پر باہر نکلے،اسد عمر
-
بلدیاتی اداروں کے میئرز ‘ چیئرمین صاحبان اور دیگر نمائندوں کو بااختیار بنا کر ترقی کے عمل میں شامل کیا جارہا ہے،رانا ثناء الله
-
جو لوگ نائن زیرو کا قبضہ نہیں چھڑا سکتے وہ سندھ کا وزیراعلیٰ لانے کا دعویٰ کرتے ہیں، سینیٹر سعید غنی
-
سرخے کسی مغالطے کا شکار نہ ہوں جب تحریک انصاف کاسونامی ان چوروں سے ٹکرائے گا تو ان کی سیاست پاش پاش ہو جائے گی،پرویز خٹک
-
فیصل آباد، رانا ثناء اللہ کے جلسہ کے دوران زلزلے کے شدید جھٹکے
-
کراچی سے گوادر، ایران اوردبئی تک فیری سروس چلانے کا منصوبہ،صرف ایک سرکاری کمپنی کی سرمایہ کاری میں دلچسپی
-
رحیم یارخان میں قتل کی لرزہ خیز واردات، بھائی کی پسند کی شادی کرنے کی ضد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.