وزیرمملکت برائے نجکاری محمدزبیرکوگورنرسندھ بنانے کافیصلہ

ہفتہ 28 جنوری 2017 12:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2017ء)وزیرمملکت برائے نجکاری محمدزبیرکوگورنرسندھ بنانے کافیصلہ کرلیاگیا،آئندہ چندروزمیں حلف اٹھائیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق محمدزبیرکوگورنرسندھ بنانے کافیصلہ کرلیاگیاہے ،اوروزیراعظم نے انہیں عندیہ دیدیاہے ،محمدزبیرآئندہ چندروزمیں گورنرسندھ کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے

متعلقہ عنوان :