امریکہ نے12کمپنیوں اور13افراد کو بلیک لسٹ قرار دے دیا

ہفتہ 4 فروری 2017 13:27

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4فروری۔2017ء)امریکہ نے12کمپنیوں اور13افراد کو بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے13افراد اور 12کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے،12کمپنیوں میں متحدہ عرب امارات،چین اور یونان کی کمپنیاں شامل ہیں جبکہ بلیک لسٹ کئے گئے13افراد میں8کا تعلق ایران،3کا چین اور2کا عرب امارات سے ہے

متعلقہ عنوان :