چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

بدھ 8 مارچ 2017 23:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مارچ ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اسلام آبادسے بذریعہ موٹر وے لاہور پہنچے ۔ چیف جسٹس آج بروز ( جمعرات )کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔