دنیائے اسلام میں تعلیم ،سائنس اور ثقافت کے فروغ کے ادار نے کتارا کے ساتھ مفاہمت کی دستاویز پر دستخط کردئیے

بدھ 22 مارچ 2017 17:13

دوحہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مارچ ء)دنیائے اسلام میں تعلیم ،سائنس اور ثقافت کے فروغ کے ادارہ آئی ایس ای ایس سی او نے کلچرل ویلج فائونڈیشن (کتارا)کے ساتھ مفاہمت کی ایک دستاویز پر دستخط کردئیے ۔

(جاری ہے)

قطری میڈیا کے مطابق دوحہ میں مفاہمتی یادداشت پر آئی ایس ای ایس سی اوکے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عبدالعزیز عثمان اورکتارا کے جنرل مینیجر ڈاکٹر خالد بن ابراہیم نے دستخط کئے۔مفاہمت کی دستاویز کے تحت مسلم دنیاء میں ثقافت کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کیلئے مشترکہ طور پر کام جا ئیگا۔

متعلقہ عنوان :