لاہور، وزیر خوراک کے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ چھاپے
ْماہیرفوڈ انڈسٹریز کو ناقص انتظامات پر 5 لاکھ روپے جرمانہ، بادامی باغ میں 12 کولڈ سٹوروں کی چیکنگ
بدھ 22 مارچ 2017 23:47
(جاری ہے)
مزید کارروائی کرتے ہوئے شیخ پورہ میں واقع جیو گرل اینڈ گریوی اور ذوق ریسٹورنٹ کوسٹوریج کے نامناسب انتظامات، برتن دھونے کے لیے سرف استعمال کرنے، سلاد کے لیے گلی سڑی سبزیاں استعمال کرنے،فالتو سامان کی موجودگی اور اشیاء خوردونوش کو ڈھانپ کر نہ رکھنے کی وجہ سے بالترتیب 7ہزار اور 8ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔
مزید کارروا ئی کرتے ہوئے مزید کارروا ئی کرتے ہوئے میوہ پان شاپ اور غوثیہ پان شاپ کو فوڈ لائسنس بنوانے کے لیے احکامات جاری کیے۔علامہ اقبال ٹائون کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے روڈ پر واقع لاہور بروسٹ کو خراب گوشت استعماکرنے، گلی سڑی سبزیاں استعمال کرنے،واشنگ ایریا گندہ ہونے اور استعمال ہونے والے کوکنگ آئل کا کوئی ریکارڈ موجود نہ ہونے کی وجہ سے 20ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔مزید پی آئی اے روڈ پر واقع فرائی چکس کو گلے سڑے ٹماٹر استعمال کرنے ، زائدالمعیاد تیل استعمال کرنے ،واشنگ ایرا گندہ ہونے اور صفائی کے ناقص حالات کی بنا پر 15ہزار روپے جرمانہ عائد کیااور تقریبا 30لٹر زائد المعیاد تیل موقع پر ضائع کر دیا۔مزید سرگودھا ملک شاپ اینڈ جوس کارنر،رانا سپیشل نان شاپ ،مومن تکہ شاپ ،المدینہ ملک شاپ اور جوس ورلڈ اینڈ ڈرائی فروٹس کو بہتری لانے کے احکامات جاری کیے۔گلبرگ ٹائون کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کلمہ چوک میں واقع بریانی ایکسپریس کو ناقص کوکنگ آئل استعمال کرنے، کھلے کوڑا دانوں اور صفائی کے ناقص حالات کی بنا پر 5ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔نشتر ٹائون کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چونگی امرسدھو پر واقع اپنا ہوٹل کو ملازمین کی ناقص جسمانی حالت،واشنگ ایریا گندہ ہونے اور حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات کی بنا پر 2500روپے جرمانہ عائد کیا۔راوی ،گلبرگ اور علامہ اقبال ٹائون کی ٹیموں نے وزیر خوراک اور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں سپشل ریڈ کرتے ہوئے بادامی باغ میں فروٹ منڈی کا جائزہ لیا اوربسم اللہ کولڈ سٹور، ایچ کے کولڈ سٹور ،پاک کولڈ سٹور، حق کولڈ سٹور، حافظ کولڈ سٹور، شیخ کولڈ سٹور، روشن کولڈ سٹور، خالڈ کولڈ سٹور،رمیض کولڈ سٹور،چوہدری کولڈ سٹور،میراج کولڈ سٹور اور این ایس کولڈ سٹور کو انتظامات ناقص ہونے کی وجہ سے بہتری لانے کے احکامات جاری کیے۔نشتر ٹائون کی ٹیم نے ڈئریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کاہنہ کاچھا فروٹ منڈی میں فروٹ والی دوکانوں کو چیک کیااور انتظامات ناقص ہونے کی وجہ سے بہتری لانے کے احکامات جاری کیے۔واہگہ ٹائون کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ہڈیارہ اڈہ پر واقع میاں مجید اینڈ ٹریڈرز،حمزہ سویٹس، حامد سٹور،وارث علی کریانہ سٹور، ملک پان شاپ اور رفیق کریانہ سٹور کو فوڈ بہتری لانے اور فوڈ لائسنس بنوانے کے احکامات جاری کیے۔داتا گنج بخش ٹائون کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے فلیمنگ روڈ پر واقع واجیاں واٹر پلانٹ کو پانی کے سیمپلز فیل ہونے کی صورت میں فوری طور پر پرودکشن روکنے کے احکامات جاری کیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 23 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
بھارت جنوبی ایشیائی ممالک سے بیجنگ کے تعلقات کے معاملے میں مداخلت سے بازرہے ،ْ چین کا انتباہ
-
بھارت میں کسانوں کا خودکشی کرنے والے ساتھیوں کی مردہ کھوپڑیوں کے ساتھ مطالبات کے حق میں احتجاج
-
فرانک والٹر شٹائن مائر نے نئے جرمن صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
بھارتی لا ء کمیشن کی دہشت گردی اور ملک سے جنگ کے علاوہ دیگر تمام جرائم میں پھانسی کی سزا ختم کرنے کی سفارش
-
افغان سیکورٹی فورسز کا جھڑپ کے دوران 7پاکستانی طالبا ن کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
دنیائے اسلام میں تعلیم ،سائنس اور ثقافت کے فروغ کے ادار نے کتارا کے ساتھ مفاہمت کی دستاویز پر دستخط کردئیے
-
معمول کی ورزش 13 قسم کے سرطان سے بچائو میں انتہائی معاون ہے، ماہرین صحت
-
ممبئی کے مضافاتی علاقے میں ایک ماں چیخ پکا ر کر کے اپنے بیٹے کو تیندوے سے چھڑا لیا
-
سعودی عرب میں کپڑے سے طیارے کا شیشہ صاف کرنے والے کپتان کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے، ڈیموکریٹ سینیٹرکا دعویٰ
-
الیکٹرانک آلات کی پابندی کا فیصلہ دہشت گردی کے خطرے کی وجہ سے کیا گیا ،امریکہ
-
شمالی وزیرستان میں دھماکہ، 2 سیکورٹی اہلکار شہید
-
حسین حقانی سے میں نے جوکام لینا تھا وہ لے لیا مگر اب میری اور اس کی سوچ میں بہت فرق آچکا ہے، حسین حقانی سے میری ملاقات نہیں ہوئی ہے،بلاول اور میرا اسی پارلیمنٹ میں آنے کا ارادہ ہے ، ہم نے پہلے بھی ... مزید
-
مالی سال 2017-18 کے بجٹ میں پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں گے،آئندہ وفاقی بجٹ کی تیاریاں مقررہ وقت پرمکمل کی جائیں، وزارت خزانہ دیگر متعلقہ وزارتوں اور محکموں میں ... مزید
-
صدر مملکت اپنی تنخواہ کے علاوہ قومی خزانے سے ایک روپیہ بھی زائد وصول نہیں کرتے
-
پاکستان کے عوام کو ایک بار پھر اپنی کھوئی ہوئی منزل کا سراغ مل گیا ہے،محمد نواز شریف
-
خفیہ ڈیل کرنے کی میری نیچرنہیں ہے،یہ بات جھوٹ ہے، شہباز شریف کیلئے ہمیشہ سے دل میں نرم گوشہ موجود تھا: سابق صدرپرویزمشرف
-
حکومت ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کرے گی،جمعہ کو اسلامی ممالک کے سفیروں کی کانفرنس بلائی جائے گی تاکہ سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کی ناموس کیلئے مشترکہ لائحہ عمل تیارکیا جاسکے، ... مزید
-
واہگہ اٹاری بارڈر پر لگایا جانیوالا بھارتی ترنگا تیزہوائوں کے تھپیڑوں کے باعث پھٹ گیا
-
عمران خان نے 90دن میں خیبر پختونخوا میں بد عنوانی کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا ،ْحتساب کمیشن کا چیئرمین تک مقرر نہ کیا جاسکا ،ْ(ن)لیگ
-
پاک ایران بینکنگ روابط آئندہ ماہ بحال ہو جائینگے،باہمی تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان
-
سینیٹ نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2017 ء کثرت رائے سے منظورکرلیا
-
ایف آئی اے کو اسپاٹ فکسنگ تحقیقات کیلئے کسی کو درخواست دینے کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار
-
تحریک انصاف نے پارٹی فنڈنگ خرد برد کیس کی تیاری کے لئے الیکشن کمیشن سے مزید وقت مانگ لیا
-
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملہ، 4 افراد ہلاک، حملہ دہشت گردی کی کاروائی کے طور پر دیکھ رہے ہیں: اسکاٹ لینڈ یارڈ
-
کراچی ، مردم شماری کے عملے کو دیکھ کرعمارت کی پہلی منزل سے چھلانگ لگانے والا شخص جاں بحق
-
آپریشن ردالفساد،اورکزئی ایجنسی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت پانچ ہلاک
-
ایم کیوایم پاکستان کے رکن اسمبلی عبداللہ شیخ پاک سرزمین پارٹی میں شامل
-
سب کو کرپشن صرف نوازشریف میں ہی کیوں نظر آتی ہے ،وزیراعظم کے پر کاٹنے کی کوشش کی جارہی ہے،نوازشریف نے تجربے سے بہت کچھ سیکھا ہے، افغان باشندوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کے حق میں نہیں ہوں، پاکستان ... مزید
-
لاہور، وزیر خوراک کے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ چھاپے
-
وفاقی حکومت نے کلائمیٹ چینج ایکٹ پر صوبائی حکومتوں سمیت تمام شراکت داروں کو اعتماد میں لیا جس کے باعث یہ بل پارلیمنٹ سے متفقہ طور پر پاس ہوا ،صدر مملکت کی منظوری کے بعد یہ بل باقاعدہ قانون بن جائے ... مزید
-
سپریم کورٹ نے ناہید خان کی جانب سے پیپلزپارٹی کی رجسٹریشن کیلئے دائر اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی
-
سپریم کورٹ ، ایبٹ آباد کے جنگلات اورمارگلہ کی پہاڑیوں میں درختوں کی کٹائی و سٹون کرشنگ سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت اپریل کے دوسرے ہفتہ تک ملتوی
-
بھارتی مداخلت اور دہشت گردی کے خلاف قوم کو متحد کیا جائے گا،بیرونی قوتوں کو خوش کرنے کیلئے پاکستان کو لبرل و سیکولر بنانے کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، ملک بھر میں احیائے نظریہ پاکستان کی تحریک کو ... مزید
-
خیبرپختونخوا کابینہ نے فاٹا کے صوبے میں انضمام پر تحفظات کا اظہار کردیا،کولائی پالس اورکوہستان پرمشتمل نئے ضلع کے منظوری دیدی گئی
-
چمن کے گرلز اسکول کے باہر بارودی مواد کے دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا ،ْ اسکول میں قبل ازوقت چھٹی دے دی گئی
-
لاڑکانہ کے قریب گاؤں محمود دیرو میں مبینہ طور پر جرگے کے ذریعے دو کمسن بچیوں کی زبردستی نکاح کروانے کا معاملہ
-
راولپنڈی،کلر سیداں میں طیارہ گرنے کی اطلاع غلط نکلی ، سول ایوی ایشن نے تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.