آئندہ انتخابا ت کا فیصلہ کارکردگی پر ہوگا نہ کہ عمران خان کی خواہشات پر ہوگا،عمران خان دھمکیاں دینے کی بجائے عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، عوامی دبائو کا شوق پہلے ہی پورا کرچکے ہیں جن میں انہیں بدترین شرمندگی سامنا کرنا پڑا
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس کا افتتاحی تقریب سے خطاب
ہفتہ 25 مارچ 2017 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مطالبات کی منظوری کیلئے انتخابات کا راستہ روکنے کی باتیں درحقیقت انتخابات میں بد ترین شکست کے پیش نظر راہ فرار حاصل کرنا ہے اور ایک مرتبہ پھر متوقع شکست کو دیکھتے ہوئے دھاندلی جیسے جھوٹے الزامات کا سہارا لینا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان تین دیہائیوں سے نیاپاکستان بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں اور جہاں خیبر پختونخوا جیسے صوبے میں اُنہیں عوام نے نیا صوبہ بنانے کا موقع فراہم کیا تو وہاںانہوں نے عوام کے درمیان مایوسی پھیلانے کے سوا کچھ نہیں پھیلایا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نیا دھرنا،نیا احتجاج تو ترتیب دے سکتے ہیں لیکن نیا ملک اور نیا خیبر پختونخوا بنانا اُن کے بس کی بات نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ آج تقریباً چار سال کے اقتدار کے باوجود خیبر پختونخوا میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ پنجاب جیسا نظر نہیں آرہا جس کے باعث خیبر پختونخوا کی عوام عمران خان ،اُن کی پارٹی اور طرز سیاست سے بالکل نااُمید ہوچکے ہیں۔چوہدری برجیس طاہر نے کہا کہ آئندہ انتخابات کا فیصلہ صرف اور صرف کارکردگی کی بنیادپر ہوگا جس میں مسلم لیگ (ن)پہلے ہی عوام کے سامنے سُرخُرو ہوچکی ہے اور پورے ملک میں تاریخ کے سب سے زیادہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے محض ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح نہیں کیا بلکہ ان کی بروقت تکمیل کے ساتھ ساتھ اِن منصوبوں میں عوام کے اربوں روپے کی بچت بھی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان کے عوام عمران خان کی غلط بیانی کی سیاست کو جانچ چکے ہیں اور عمران خان اور اُن کی جماعت کی کارکردگی پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے جس کی وجہ سے بد ترین شکست خود عمران خان کی جماعت کو بھی نظر آنا شروع ہوگئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان کے عوام ایک بار پھر نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرینگے اور اُن میگا منصوبوں کی تکمیل کے ثمرات حاصل کرینگے جو پاک چین اقتصادی راہداری ودیگرترقیاتی وژن کے حوالے سے کیے جارہے ہیں ۔اس سے قبل وفاقی وزیر نے سانگلہ ہل میں اللہ بخش کمپلیکس سکول کے طلبہ میں تقسیم انعامات کی تقریب میں شرکت کی اور ہونہار طلبہ کے درمیان تحائف تقسیم کیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 26 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
چین ،زیر تعمیر تھرمل بجلی گھر گرنے سے 9افراد، 2زخمی
-
غیر ملکی اسلامک ٹی وی چینل پر غیر اخلاقی ویڈیو نشر کر دی گئی
-
دیور کیساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنے کیلئے مجبور کرنے پر ہندوستانی خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کر ڈالا
-
شام کے امن مذاکرات کو آگے بڑھایا جانا چاہیے،چینی خصوصی ایلچی
-
خالد مسعود سعودی عرب میں مقیم رہا، سفارت خانے کی تصدیق
-
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کیلئے 50ممالک کے درمیان تعاون کیلئے باقاعدہ حکومتی معاہدے
-
متحدہ عرب امارات نے برازیل سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کردی
-
شمال مغربی شام میں مبینہ روسی فضائی حملے میں 16 افراد ہلاک
-
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قوانین کا نفاذ ،خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور سزائوں کا سامنا کرنا پڑے گا
-
امریکہ میں مسلمان اور تارکین وطن مخالف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ، جنوبی ایشیائی امریکیوں میں تشویش
-
افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں77شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی
-
ٹرمپ انتظامیہ کا اوباما دور میں مسترد کردہ پائپ لائن منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
-
فاروق ستار نے الطاف حسین کے بھارتی وزیر اعظم سے امداد کی درخواست کے بیان کو سختی سے مسترد کر دیا
-
حکمران ملک لوٹ کر کھا گئے مگر متبادل بیانیہ کی ایک سطر تحریر نہ کر سکے‘ڈاکٹر طاہر القادری
-
آصف علی زرداری سے وزیر اعلی سندھ اور شر جیل انعام میمن سمیت مر کزی قائدین کی ملاقاتیں‘پارٹی سمیت دیگر امور کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
حکومت نے راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری کر دیا ‘ نجی ٹی وی
-
راحیل شریف اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ بنے تو متنازع ہو جائیں گے
-
شہبازشریف کو چیلنج ہے ہم نے 5سال میں 55سال سے زائد کام کیی: چودھری پرویزالٰہی
-
وزیراعلیٰ نے ملتان میں پہلے انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کاافتتاح کردیا،اس طرح کے مزید سنٹرز بنانے کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کے ڈیزائن کی تبدیلی کا فیصلہ
-
افغانستان اوقات سے باہر ہو گیا، پاکستان کو واضح الفاظ میں دشمن قرار دے دیا
-
سی پیک منصوبے سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان سمیت پورے خطے کی تقدیر بدل جائیگی ،سی پیک کے خلاف دشمن قوتیں مختلف قسم کی سازشوں میں مصروف ہیں ،مسلح افواج ان سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے کوشاں ہے ،بلوچستان ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونیوالے پارٹی کی اربن تنظیم اجلاس میں تنظیم میں دھڑے بندی ایک مرتبہ پھر سامنے آگئی
-
پرویز مشرف نے الطاف حسین کی سفارش پر فوج میں کچھ افسران کی بھرتیاں کی تھیں: سینئر صحافی کا انکشاف
-
پاک فوج مادر وطن کی حفاظت اوردفاع کیلئے ہر ممکن وسائل استعمال کرے گی،آرمی چیف
-
اسٹیٹ بینک کا آ ئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
پاک فوج دفاع کے ہر محاذ پر سینہ سپر، ملک کی سا لمیت پر کوئی آنچ نہیں آسکتی،صدر ممنون
-
سی پیک طویل المیعاد ترقی کیلئے پاکستان اور چین کا تعاون کا نیا فریم ورک ہے ، چین
-
آئی جی خیبر پختونخواکا پولیس افسران کو سائلین کے ساتھ بہتر رویہ رکھنے کی ہدایت
-
امریکی دفتر خارجہ کی سابق پریس چیف الزبتھ ٹروڈو لاہور قونصلیٹ میں تعینات
-
حکمران جمہوری سوچ کے دعوے کرتے ہیں لیکن دانستہ طور پر جمہوریت کی کشتی کو ڈوبنے اور سوراخ کرنے پر تلے ہیں جس کا ہم حصہ نہیں بنیں گے
-
ارتھ آور کے موقع پر ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک بلوچستان صوبائی اسمبلی کی تما م اضافی لائٹس بھجا دی گئیں
-
مسرت کا کراچی کے دو ہسپتالوں سے مزید بچے اغوا کرنے کا انکشاف
-
بھکی پاور پلانٹ کی دوسری ٹربائن سے بھی آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداور شروع
-
صوبائی اسمبلی کے سامنے جے یو آئی کی جانب سے دھرنا ، مظاہرین نے دو گھنٹوں تک پشاور کو یرغمال بنائے رکھا
-
پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم سے متعلق ایک اور مسئلہ سامنے آنے کا انکشاف
-
پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبا تنظیموں میں جھگڑے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
-
آئندہ انتخابا ت کا فیصلہ کارکردگی پر ہوگا نہ کہ عمران خان کی خواہشات پر ہوگا،عمران خان دھمکیاں دینے کی بجائے عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، عوامی دبائو کا شوق پہلے ہی پورا کرچکے ہیں جن میں ... مزید
-
معروف امریکی کمپنی موٹرولا سلوشنز کی پاکستان ریلویز کو مختلف شعبوں میں تعاون کی پیشکش
-
گھوسٹ ملازمین کی چانچ پڑتال کرنے والے برطرف چیف سٹی وارڈن نے میئرکراچی پر سنگین الزمات عائد کردیئے
-
جھولا ٹوٹنے سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.