چین ،زیر تعمیر تھرمل بجلی گھر گرنے سے 9افراد، 2زخمی

ہفتہ 25 مارچ 2017 21:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء) چین میںزیر تعمیر تھرمل بجلی گھر گرنے کے نتیجے میں کم از کم 9افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ گوانگ ژو میںزیر تعمیر تھرمل بجلی گھر پر گرنے کے نتیجے میں کم از کم 9افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد مشتبہ افراد کو حراست میں کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔حادثہ کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8بجے پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :