وزیر خزانہ پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ میں بار بار موبائل فون کی رنگ ٹون بجنے پر برہم ، صحافیوں کو فون بند رکھنے کا مشورہ

ہفتہ 27 مئی 2017 22:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ میں بار بار موبائل فون کی رنگ ٹون بجنے پر برہم ، صحافیوں کو موبائل فون آف کرنے کا مشورہ دے دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کے موبائل فونز کی بار باررنگ ٹونز بجنے پر وزیرخزانہ برہم ہوگئے اور صحافیوں کو موبائل فون بریفنگ ختم ہونے تک بند کرنے کا مشورہ دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ بار بار رنگ ٹونز بجنے سے ڈسٹربنس ہوتی ہے ۔(ار)

متعلقہ عنوان :