پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان مبارک: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

ہفتہ 27 مئی 2017 22:07

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء) آرمی چیف نے پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے آغاز کی مبارک باد دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی جانب سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ آرمی چیف نے پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے آغاز کی مبارک باد دی ہے۔ آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ رمضان میں ہم پر اپنے رحمتوں کے نزول کا سلسلہ جاری رکھے۔