لاہور، بم دھما کے کی جگہ کو تحقیقا تی اداروں نے کلیئر کر دیا
جس کے بعد سڑ ک کو عا م ٹر یفک کیلئے کھو ل دیا گیا
منگل 25 جولائی 2017 23:14
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ اور اس کے اطراف ،دھماکے میں تباہ ہونے والی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں سے ضروری شواہد اکٹھے کئے گئے جن کا باریک بینی سے تجزیہ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق حساس اداروں کو جائے وقوعہ کے قریب واقعہ درخت سے مبینہ خود کش حملہ آور کے سر کے بال اور سر کاکچھ حصہ ملا ہے جنہیں جائے وقوعہ سے ملنے والے دیگر اعضاء کے ہمراہ فرانزک سائنس لیبارٹری بھجوا دیا گیا جہاں ان کا ڈی این اے کیا جائے گااور اس کی شناخت کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔شواہد اکٹھے کرنے کا مرحلہ مکمل ہونے پرجائے وقوعہ کو پانی سے دھویا گیا اوربیرئیر اور قناعتیں ہٹا کرشاہراہ کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروںنے جیو فینسنگ کا مرحلہ بھی مکمل کر لیا ہے جسکے تحت علاقے میں خود کش دھماکے سے پہلے اور بعد میں کی جانے والی موبائل فون کا ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جائے گی جس کے ذریعے ممکنہ طور پر خود کش حملہ آور کے سہولت کاروں تک پہنچنے میں مدد میسر آسکے گی ۔ذرائع کے مطابق فیروز پور روڈ پر خودکش حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور موٹرسائیکل کی بجائے رکشے پر آیا جو گجومتہ اور کاہنہ کی طرف سے ہوتا ہوا پرانی سبزی منڈی پہنچا۔انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے لیکن اس کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے، اس کی ٹانگ اور سر کے بال ڈی این اے کے لیے بھجوادیئے گئے ہیں۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دھماکے میں تباہ ہونے والی تمام موٹرسائیکلوں کی شناخت ہوگئی ہے، تمام تباہ شدہ موٹرسائیکلیں شہید یا زخمی ہونے والے افراد کی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 26 جولائی 2017 کی مزید خبریں
-
اردن میں سفارت خانے کے اندر فائرنگ کے بعد اسرائیلی سفارتی عملہ واپس
-
خلیجی ممالک نے قطر کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری کردی
-
سعودی بادشاہ چھٹیوں پر، تاج پوج شہزادہ انکی غیر موجودگی میں ریاست کی زدمہ داریاں سنبھالیں گے
-
میرکل نے اچانک انتخابی مہم ادھوری چھوڑ دی،تین ہفتے کی چھٹی پر روانہ
-
بحرین نے تارکین وطن کو ورک پرمٹ کا اجرا شروع کردیا
-
اسرائیل کا حرم الشریف میں تلاشی کے متنازع سسٹم کو ہٹانے کا اعلان
-
نصف ٹن وزنی مصری خاتون اپنے ہاتھ سے کھانے پینے کے قابل
-
ایرانی لابی امریکی اداروں میں اثرونفوذ کے لیے مسلسل کوشاں
-
گوگل نے سرچ انجن کے خاتمے کی تیاری شروع کردی
-
طالبان نے افغان صوبہ پکتیا کے ایک اورضلع پر قبضہ کر لیا
-
شارجہ سے گھر کے لیے پروازکرنے والا ہندوستانی شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
امریکہ میزائلوں کے دفاعی نظام کا ایک اور تجربہ کرے گا
-
دنیا کے امیر ترین کفایت شعار افرادکی فہرست جاری
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت لاہور میں سیکیورٹی صورتحال بارے اجلاس ،آپریشن رد الفساد ،لاہور دھماکے بارے بریفنگ دی گئی،دشمن انٹیلی جنس ایجنسیاں اور ریجنل ایکٹرز دہشتگردی ... مزید
-
نااہلی کیس ، عمران خان نے انکم ٹیکس گوشواروں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کر دیا
-
1999کے مارشل لا ء میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمود پر واضع کردیا تھا کہ اگر میں نے نوازشریف کو دھوکہ دیا تو ساری زندگی اپنے ضمیر کا سامنا نہیں کرسکوں گا، چوہدری نثار
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار اور سربراہ پاناما جے آئی ٹی واجد ضیاء کے درمیان رابطے کی خبریں
-
پاکستان اور مالدیپ کا مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے ،ْ دہشتگردی کے خاتمے اور اور سارک کے کردار کو مزید موثر بنانے کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
-
الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ،10اگست کو سنایا جائیگا
-
ویراعظم کے بچوں کے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے خطوط بنانےوالی کمپنیوں کا کوئی ناموں نشان ہی نہیں
-
خواجہ سعد رفیق کا وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ، پٹرول کی نقل و حمل کیلئے ریلوے کی خدمات پیش
-
لاہور دھماکہ در اصل قومی معیشت کے مستقبل پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش ہے،سی پیک ملک کا معاشی مستقبل ہے اور یہ حملہ سی پیک اور ملکی امن واستحکام کے خلاف بیرونی سازش ہے،سفاک دہشت گرد کسی بھی رعایت کے ... مزید
-
وفاقی وزیر خزانہ اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
وزیراعظم کیخلاف ممکنہ طور پر ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ آئے گا: شیخ رشید
-
وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بے سہارا بچوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کیلئے ماڈل انسٹیٹیوٹ " زمنگ کور" بے سہارا بچیوں کیلئے علیحدہ انسٹیٹیوٹ کے قیام کی منظوری دی
-
چیئرپرسن بی آئی پی ایس کا دورہ مہمند ایجنسی،نئے سروے کی پیش رفت کا جائزہ لیا
-
پنجاب حکومت کا سانحہ فیروز پور روڈ کے شہداء و زخمیوں کی مالی امداد کا اعلان
-
پاناما کیس کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت میں بڑا اضافہ، مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں کمی واقع: گیلپ سروے
-
وزیراعظم نواز شریف نے سینئر سفارتکار عبدالباسط کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کی درخواست منظور کرلی
-
بابر اعوان کے استعفے سے سینیٹ کی خالی نشست پر عرفان صدیقی کو (ن) لیگکی طرف سے جاری ٹکٹ میں آخری لمحات میں تبدیلی
-
چنیوٹ:ستارہ نے دنیا کی کم عمر اینٹی منی لانڈرنگ اسپشلسٹ ہونے کا اعزازحاصل کرلیا
-
جنگ اور جیو گروپ کو سب سے زیادہ اشتہارات خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے دیے جاتے ہیں: میر شکیل الرحمان کا دعوی
-
وزارت پیٹرولیم اورآئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے مابین مذاکرات ناکام ، آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
-
2013 میں خواجہ آصف بھی یو اے ای کی کمپنی کے ملازم تھے، دستاویزات منظر عام پر آگئیں
-
خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی متعدد وکٹیں گرنے کو تیار
-
ریحام خان نے ریحام خان فانڈیشن کو بنیاد بنا کر تنقید کرنے والے نوجوان کو کھری کھری سنا دیں
-
وزارت عظمیٰ کیلئے میرا نام محض قیاس آرائیاں ہیں‘ خواجہ آصف
-
ظفر حجازی کی بیماریاں تفتیشی ٹیم کے لیے مسئلہ بن گئیں
-
وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
-
کیپٹن (ر) عارف نواز کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا
-
کل مسالک علماء بورڈ نے خودکش حملوں کو حرام قرار دے دیا
-
آپریشن ردالفسادکامیابی سے جاری، باجوڑ ایجنسی میں دہشت گردوں کی بڑی کاروائی ناکام بنادی گئی
-
الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق اقامہ رکھناجرم نہیں ،مگراقامہ چھپاناجرم ہے ،سینیٹرکامل علی آغا
-
لاہور، بم دھما کے کی جگہ کو تحقیقا تی اداروں نے کلیئر کر دیا
-
وزیر داخلہ سندھ کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آل پاکستان وکلاء کنونشن نے وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبہ کو غیر آئینی، غیر قانونی قرار دیدیا
-
پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ طور پر وطن واپسی پروگرام
-
پشاور،خیبر پختونخوا کی پبلک اکائونٹس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.