سعودی بادشاہ چھٹیوں پر، تاج پوج شہزادہ انکی غیر موجودگی میں ریاست کی زدمہ داریاں سنبھالیں گے

منگل 25 جولائی 2017 11:04

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ جولائی ء) ایک شاہی فرمان کے مطابق سعودی بادشاہ سلمان پیر سے بیرون ملک چھٹیاں گزارنے جا رہے ہیں اور انکی غیر موجودگی میں دنیا کی سب سے بڑی تیل برآمد کرنے والی ریاست کی زمہ داریاں تاج پوج شہزادہ بن سلمان سنبھالیں گے۔خلیجی رہنماؤں کی یہ مشق عام ہے جس میں وہ کچھ دن چھٹیاں گزارنے کے لیے ڈپٹی کنٹرولر کو زمہ داریاں سونپ کر چلے جاتے ہیں۔

لیکن محمد بن سلمان پر پچھلے مہینے انکی اچانک تاج پوشی کے بعد ان زمہ داریوں کا بوجھ پہلی دفعہ آیا ہے ۔

(جاری ہے)

محمد بن سلمان کو یہ عہدہ انکے کزن شہزادہ محمد بن نیف کو منظر عام سے پرے ایک سازش کے بعد سونپا گیا ہے۔ایجنسی نے یہ نہیں بتایا کہ بادشاہ چھٹیاں گزارنے کہاں جا رہے ہیں ۔لیکن عرب کے ایک سفارتکار کاکہنا ہے کہ شائد وہ مراکش جائیں۔81سالہ سلطنت کے اس بادشاہ کی نقل و حرکت کو امریکی اتحادی گہرائی سے نوٹ کر رہے ہیں کیونکہ تیل کی برآمد کی یہ سب سے بڑی پاور ہے۔تاج پوش شہزادہ محمد بن سلمان اپنی زمہ داریوں کے ساتھ دفاعی وزیر کی زمہ داریا ں بھی نبھائیں گے۔ اس کے علاوہ سعودی عرب کے آئل پر انحصار کے تسلسل کو کم کرنے کے اصلاحاتی ایجنڈے پر بھی کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :