جاپانی انجینئروں کا لکڑی سے حاصل اجزا سے کار بنانے کا اعلان ،
لکڑی سے بنی پہلی کارکے 2020 تک سڑک پر آ نیکا امکان
جمعہ 18 اگست 2017 12:47
(جاری ہے)
اس کے لیے لکڑی کے گودے کے ریشوں کو مزید مختصر کرتے ہوئے کئی سو مائیکرون تک باریک کرکے استعمال کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ایک مائیکرون ایک ملی میٹر کا بھی ایک ہزارواں حصہ ہوتا ہے۔ لکڑی کے اتنے باریک ریشوں کو سیلولیوز نینوفائبرز کہا جاتا ہے جو اب بھی سیاہی سے لے کر ٹرانسپیرنٹ ڈسپلے تک کی تیاری میں استعمال کیے جا رہے ہیں۔کاروں کے لیے لکڑی استعمال کرنے کا طریقہ کیوٹو پروسیس کہلاتا ہے جس میں لکڑی کے برادے کو کیمیائی عمل سے گزار کر اس میں پلاسٹک ملایا جاتا ہے اور اسے مزید باریک کر کے نینوفائبرز تیار کیے جاتے ہیں۔ کیوٹو پروسیس سے پرزوں کی تیاری کی لاگت گھٹ کر پانچویں حصے کے برابر ہو گئی ہے ورنہ یہ بہت مہنگا نسخہ تھا۔کیوٹو یونیورسٹی کے پروفیسر ہیرو آکی یانو اس ٹیکنالوجی کے ماہر ہیں اور ان کا دعوی ہے کہ 2030 تک سیلولیوز نینوفائبر کی ایک کلو مقدار کی قیمت آدھی ہو جائے گی جو اس وقت 1000 روپے فی کلو ہے۔ قیمت میں کمی سے گاڑیوں کی باڈی سیلولیوز نینوفائبرز سے بنانا بہت حد تک ممکن ہو جائے گا۔اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ کاریں ہلکی پھلکی ہوجائیں گی اور انہیں بیٹری سے چلانا ممکن ہو جائے گا۔ اس طرح کم خرچ، مضبوط اور ماحول دوست کاروں کی تیاری میں انقلاب آ جائے گا۔تاہم کئی کمپنیاں گاڑیوں کا وزن کم کرنے کے لیے نت نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہیں جن میں بی ایم ڈبلیو بھی شامل ہے۔ اس کمپنی نے اپنی الیکٹرک کاروں میں فائبر ری انفورسڈ پولیمر (سی ایف آر پی) استعمال کیا ہے جبکہ اس وقت ہائی ٹینسائل اسٹیل اور المونیم کی بھرتیں (ایلوئیز) ہلکی سواریوں کی تیاری میں عام استعمال ہو رہے ہیں۔ٹویوٹا اور مزدا کمپنیوں کے نمائندوں نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ سیلولیوز نینو فائبرز سے ہلکی پھلکی اور مضبوط گاڑیوں کی تیاری ممکن ہو سکے گی۔ توقع ہے کہ اس سے کم وزن، کم قیمت، باکفایت اور مضبوط برقی کاروں کا نیا انقلاب آئے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 19 اگست 2017 کی مزید خبریں
-
سعودی دارالحکومت میں فائرنگ سے 2شہری ہلاک ہو گئے
-
سعودی عرب کی سب سے بڑی تعمیراتی فرم ’بن لادن‘ نے دو سالہ تعطل کے بعد ‘ حرم مکی میں اپنا کام دوبارہ شروع کردیا
-
سعودی عرب، 40 منٹ تک دل کی دھڑکن بند رہنے کے بعد مریضہ زندگی کی طرف واپس لوٹ آئی
-
46 پولینڈ کے مصور نے اپنی آدھی زندگی صرف گنتی کے اعداد پینٹ کرنے میں گذار دی
-
جاپانی انجینئروں کا لکڑی سے حاصل اجزا سے کار بنانے کا اعلان ،
-
بادام جسم میں مفید کولیسٹرول بڑھاتا ہے
-
صابن اور فیس واش یا لیکوڈ سوپ سے چہرے پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں
-
سنئیے! متحدہ عرب امارات کے زعفرانی چائے کے ایک کپ سے کاروباری دنیا کے بے تاج بادشاہ کی کہانی
-
اسپین ‘نامعلوم شخص نے وین راہگیروں پر چڑھادی،
-
بھارتی خاتون سیاستدان ٹریفک حادثے میں ہلاک
-
کانگو میں مٹی کا تودہ گرنے سے 40 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
-
سعودی عرب سے 7 لاکھ سے زیادہ غیر قانونی تارکینِ وطن کی واپسی
-
کینیڈا، معمر خاتون کو 13 سال قبل کھوئی ہوئی ہیرے کی انگوٹھی واپس مل گئی
-
نواز شریف کی نیب میں پیشی کے معاملے پر سیاسی رفقاء ، لیگل ٹیم سے مشاورت
-
معلوم نہیں کچھ لوگوں نے کیوں اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا سارا بوجھ وزارت داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ پر ڈال دیا ہے،
-
سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نثرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کردیئے
-
عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا20اگست کو ایک بار پھرلندن جانے کا اعلان
-
(ن) لیگ کے تنویر رندھاوا نے آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
-
عمران خان اور شیخ رشید (ن) لیگ کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ، پرویز مشرف کی بدروح کبھی عمران خان اور شیخ رشید میں حلول کرجاتی ہے،
-
آئندہ انتخابات کے بعد پنجاب کاوزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا جیالا ہوگا،آصف زرداری کا دعویٰ
-
پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی ایز راؤ اعجاز اور راؤ حشمت کا پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ
-
الیکشن کمیشن کو نادرا کی جانب سے حلقہ این اے 120 کے ووٹرز کی تصاویر اور انگوٹھے کے نشانات موصول ہوگئے
-
مولانا فضل الرحمن کا این اے 120میں ن لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کی حمایت کراعلان
-
ڈینگی خطرہ،شہبازشریف کی وزیر صحت کو خیبرپختونخوا حکومت سے فوری رابطے کی ہدایت
-
چوہدری نثار اگر ن لیگ کے اندر مضبوط اپوزیشن بنا سکے تو سیاست کریں گے ورنہ مکمل خاموشی اختیار کر لیں گے
-
اگر اعتزاز احسن آصف زرداری کی آواز ہیں تو پیپلز پارٹی کو خداحافظ کہنا بہتر ہے، خواجہ سعد رفیق
-
رضا ربانی آزاد دانشور اور چیئرمین سینیٹ ، اعتزاز احسن جو بولتے ہیں وہ میری آواز ہے‘آصف زرداری
-
قومی اسمبلی میں’’انتخابات بل 2017 ‘‘ پر بحث میں پارلیمنٹ کی بالادستی کی قرارداد کی منظوری کا مطالبہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف،شہباز شریف،پرویز الٰہی ،چوہدری شجاعت حسین،عمران خان سمیت چونسٹھ معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کیلئے فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر بحث کیلئے طلب کر ... مزید
-
ْنیب لاہور نے محکمہ ایکسائز سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لیں
-
بھارتی حکومت گولی اور گالی کے بجائے پرامن مذاکرات پر یقین رکھتی ہے ‘ راجناتھ سنگھ
-
ریلی میں بچے کی ہلاکت:
-
پاکستان کا ہر شہری 94 ہزار روپے کا مقروض ہے ،ْ
-
ایم کیو ایم بانی کی پاکستان مخالف امریکی رکن کانگریس سے چار گھنٹے ملاقات، مشترکہ مفاد پر بات چیت
-
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصورعلی شاہ سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میجر ریٹائرڈ اعظم سلمان ،آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز اور سی سی پی او امین وینس کی ملاقات،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ ... مزید
-
لاہور، واہگہ بارڈ پر ہونے والی پریڈ میں دہشتگردی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم گرفتار
-
شریف خاندان کانیب کے سامنے پیش ہونالازمی ہے،جسٹس (ر)وجیہہ الدین
-
عمران خان گلالئی سے ان کیمرہ معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں: طلال احمد چوہدری کا دعوی
-
کس معیار کا کیچپ، کیسی چائے کی پتی بک رہی ہے مارکیٹ میں
-
کراچی شہر کو خوبصورت شہر میں تبدیل کرنے کیلئے قلیل ،طویل المدتی حکمت عملی پر عمل پیرا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
-
وفاقی محکموں میں بلوچستان کے کوٹے پرنوجوانوں کوروزگارفراہم کرنے ،گیس رائلٹی کیلئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھرپورآوازاٹھاؤں گا،مولاناامیرزمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.