عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا20اگست کو ایک بار پھرلندن جانے کا اعلان

جمعہ 18 اگست 2017 22:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اگست ء) عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا20اگست کو ایک بار پھرلندن جانے کا اعلان ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہرا لقادری نے لندن روانگی کیلئے تمام معاملات کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ عوامی تحر یک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے دعویٰ کیاہے کہ طاہر القادری جلد پاکستان واپس آئیں گیا ور سیاسی سر گرمیوں میں حصہ لیں گے اور عید بھی پاکستان میں ہی کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :