قومی اسمبلی میں آج ہوگا، ایجنڈا بارہ نکات پر مشتمل

اتوار 18 فروری 2018 21:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 18 فروری 2018ء) قومی اسمبلی میں آج پیر کو ایجنڈا بارہ نکات پر مشتمل ہے جس میں بجلی پیدا کرنے والی سرکاریکمپنیوں کی جانب سے 15ارب یونٹس کے دو سال میںنقصان کے معاملہ کو زیر بحث لانے ، فاٹا میں لیڈی ہیلتھ ورکروں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس شامل ہیں،ایجنڈے میں6قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی جبکہ صرد مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :