بھٹو پھانسی پر چڑھ گئے ، یوسف رضا گیلانی ہٹ گئے، نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا، تمہیں عدل کرنا نہیں آتا اس لئے نکالا ،سید غوث علی شاہ
گزشتہ دس سال کی زرداری ٹولے کی حکومت سے ایک ایک حساب لیں گے، زرداری صاحب کو عوام نہیں چھوڑے گی، صفدر عباسی جمہوریت میں کسی ایک گھرانے یا ایک شخص کی پالیسی چلتی ہے کیا اگر کسی ایک شخص کی چلتی ہے تو یہ جمہوریت نہیں، سید مظفر حسین شاہ اب عوام کو جاگنا ہوگا، اگلی نسلوں کا سوچ کر سندھ کو ظالم حکمرانوں سے بچانا ہے، آج کے جلسے سے کرپشن سے پاک صوبے اور ملک کا پیغام دینگے، نصرت سحر کہتے ہیں گنے کے کاشتکاروں کو انصاف دلائیں گے، شوگر ملیں بھی آپ کی ہیں اور حکومت بھی آپ کی،کس سے اور کب انصاف دلائیں گے، مخدوم فضل تمام شوگر ملیں ہتھیالی ہیں،پوچھنا چاہتا ہوں اور کتنا کھائو گے ، جی ڈی اے کے تحت جلسہ عام کے دوسرے سیشن سے رہنمائوں کا خطاب
اتوار 18 فروری 2018 21:10
(جاری ہے)
پوچھنا چاہتا ہوں اور کتنا کھائو گے ، کہتے ہیں گنے کے کاشتکاروں کو انصاف دلائیں گے۔ شوگر ملیں بھی آپ کی ہیں اور حکومت بھی آپ کی ۔کس سے اور کب انصاف دلائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ، صفدر عباسی، سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سید مظفر حسین شاہ، رکن سندھ اسمبلی شہریار خان مہر، نصرت سحر عباسی، مخدوم فضل سمیت دیگر رہنمائوں نے جی ڈی اے کے تحت اتوار کو مورو بائی پاس پر سدھوجا کے قریب جلسہ عام کے دوسرے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
جلسے کے دوسرے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی سندھ سید غوث علی شاہ نے کہا کہ گرینڈ ڈیمو کریٹس الائنس حالات تبدیل کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ فیڈریشن کو مظبوط رکھنے کیلئے سندھ کا کردار سب سے مضبوط ہے۔ عدالتوں سے جھگڑا کرکے کام کیسے چلے گا۔ یہ ملک کی سب سے بڑی عدالت ہے۔ عدالت عظمی کا فیصلہ مانا جاتا ہے۔ بھٹو پھانسی پر چڑھ گئے ۔ یوسف رضا گیلانی ہٹ گئے۔ نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا۔ تمہیں عدل کرنا نہیں آتا۔ اس لئے نکالا ۔پاک فوج جانیں قربان کرکے ملک کی حفاظت کر رہی ہے۔ پاک فوج سے لڑنا کم عقلی ہے۔ صفدر عباسی نے کہا کہ گزشتہ دس سال کی زرداری ٹولے کی حکومت سے ایک ایک حساب لیں گے۔ دس سالوں میں سندھ میں جو تباہی ہوئی،88فیصد عوام مضر صحت پانی پیتے ہیں۔ گزشتہ دس سالوں سندھ کی عوام کو کوئی بھی بنیادی سہولت میسر نہیں کی گئی۔ زرداری صاحب کو عوام نہیں چھوڑے گی۔ انہیں حساب دینا پڑے گا۔ تاریخ میں سندھ کو کبھی اتنی بری حکومت نہیں ملی جتنی یہ گزری۔ سندھ کی عوام کو مزید زردادی حکومت قبول نہیں ہوگی۔ ٹھک ٹھک کرنے سے کامیابی نہیں ملے گی۔ سابق ڈپٹی اسپیکرسید مظفر حسین شاہ اپنے خطاب میں کہاکہ جمہوریت میں کسی ایک گھرانے یا ایک شخص کی پالیسی چلتی ہے کیا اگر کسی ایک شخص کی چلتی ہے تو یہ جمہوریت نہیں۔ ہمارے حلقوں میں ہماری ساتھیوں کے ساتھ انتقامی کارروائیاں کی گئیں۔ شکر گزار ہیں سپریم کورٹ کے جس کے کہنے پر من پسند آئی جی کو ہٹادیا گیا۔ صوبے بھر کی عوام کو مضر صحت پانی پلایا جارہا ہے جس کیلئے اب ججز کو دورے کرنے پڑ رہے ہیں۔ سندھ کے ساتھ جو ظلم کیا گیا اس پر انتہائی افسوس ہے۔ عوام کے پاس کھانے کو نہیں ترقی کس چیز میں ہوئی ہے۔ سندھ کا وزیر اعلی کٹھ پتلی ہے۔ مرضی ایک شخص کی بہن کی چلتی ہے۔ رکن سندھ اسمبلی شہریار خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غلام مرتضی جتوئی یہاں کی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے موجودہ حکومت کے خلاف کھڑے ہیں۔ ایک ایک ادارہ کرپشن کرکے ختم کیا جارہا ہے تعلیم کا شعبہ زبوں حالی ترقی ہونے کا واضح جھوٹ ہے۔ موجودہ پیپلز پارٹی جھوٹ پر چل رہی ہے۔ اب عوام کو جاگنا ہوگا۔ اپنی اگلی نسلوں کا سوچ کر سندھ کو ظالم حکمرانوں سے بچانا ہے ۔پیر صاحب پگارا کی سربراہی میں ظالم حکمرانوں نے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جی ڈی اے رہنما نصرت سحر عباسی کہا کہ آج کے جلسے سے کرپشن سے پاک صوبے اور ملک کا پیغام دیں گے۔ مخالفین جتنی تنقید کریں،عوام نے جلسوں میں شریک ہوکر ثابت کردیا کہ وہ کرپشن سے تنگ آچکے ہیں۔ کرپشن میں ملوث کرپٹ افراد جیل پہنچ چکے ہیں۔ مزید جلدی جیلوں میں جائیں گے۔ مخدوم فضل نے کہا کہ حکمرانوں نے پورے سندھ کو تباہ کردیا ہے۔ تمام شوگر ملیں ہتھیالی ہیں۔ پوچھنا چاہتا ہوں اور کتنا کھائو گے۔ کہتے ہیں گنے کے کاشتکاروں کو انصاف دلائیں گے۔ شوگر ملیں بھی آپ کی ہیں اور حکومت بھی آپ کی ۔کس سے اور کب انصاف دلائیں گے۔ پیر صاحب پگارا کو 2018 میں کامیاب کراکے ظالم حکمرانوں سے سندھ کو آزاد کرائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 18 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
2018ء میں ایمپائروں کی انگلی والوں کے ڈبے خالی رہیں گے،نوازشریف
-
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےبشریٰ بی بی سے تیسری شادی کر لی
-
وقت آئیگاجب آئین و قانون پرمبنی جے آئی ٹی بنائی جائیگی،مریم نواز
-
نواز شریف لیڈر ہیں، مریم نواز کی لیڈرشپ کا سوال کبھی سامنے نہیں آیا ،ْ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کو واپس آجانا چاہیے، اشرف غنی
-
مریم نواز کیلئے انجمن تاجران شیخوپورہ کی جانب سے تاج پوشی ،ْ سات تولے سونے کا خصوصی تاج پیش کیا
-
سینئرتجزیہ کارحسن نثار نےعائشہ گلالئی کےدعوے کوجھوٹا قراردے دیا
-
بھارتی فوج کے مظالم،یاسین ملک کےکھانےمیں شیشہ پیس کرڈالاجاتا ہے،مشعال ملک
-
پیپلزپارٹی کا نوازشریف کوووٹ کےتقدس کیلئےقوم سےمعافی مانگنےکامطالبہ
-
چودھری برادران کو مشاہد حسین سید کی وجہ سے خیرباد کہا تھا، شیخ رشید
-
خالد مقبول صدیقی الیکشن لڑلیں ہارا توسیاست چھوڑدوں گا، کامران ٹیسوری
-
پنجاب سے ایک جنرل نشست کے لئے کم سے کم 53ووٹ ، سند ھ میں24، خیبر پختونخوا میں 17اور بلوچستان میں9ووٹ درکار ہیں، پنجاب سے اپوزیشن جماعتیں مشترکہ امیدوار لانے کی صورت میں 9 مزید ووٹوں کی محتاج ہوں گی
-
بھٹو پھانسی پر چڑھ گئے ، یوسف رضا گیلانی ہٹ گئے، نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا، تمہیں عدل کرنا نہیں آتا اس لئے نکالا ،سید غوث علی شاہ
-
آصف زرداری، الطاف حسین، رحمان ملک، طالبان اور عاصم حسین ایک ہی سکے کے کئی رخ ہیں، ایاز لطیف پلیجو
-
الیکشن کمیشن ایپلیٹ بینچ نے سینیٹر کامران مائیکل کیخلاف دھوکہ دہی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرا ردیا
-
نواز شریف نے آبیل مجھے مار کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے،تاحیات نااہل ہوگا،شیخ رشید احمد
-
اوگرا نے ملک میں گیس کے بد ترین بحران کی گھنٹی بجا دی
-
شنیرا اکرم کی خصوصی بچوں کے ساتھ تصاویر نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
-
حامد میر نے نواز شریف اور مریم نواز کو بڑا چیلنج کر دیا
-
عمران خان نے مجھے ووٹ نہیں دیا،انکی رائے کی کوئی پرواہ نہیں،وزیراعظم
-
نواز شریف ہر جگہ گلہ کرتے ہیں کہ انصاف نہیں مل رہا،چار بار حکومت میں رہنے والے نے عدالتی نظام کو کیوں ٹھیک نہیں کیا ‘سراج الحق
-
انٹراپارٹی انتخابات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قوانین اور متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے آئین کے مطابق ہوئے ہیں، ترجمان
-
اداکار ساجد حسن کے ہیئرٹرانسپلانٹ کی وجہ سے زخمی سر کی سرجری کردی گئی
-
پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الدین کی دوران سفر طبعیت ناساز ہو گئی
-
نواز شریف کو گرفتار کرنے کے لئے رینجرز کو بلانا پڑے گا
-
زینب کے قاتل کو اسی کوڑے کے ڈھیرپر سنگسار کیا جائے جہاں سے زینب کی لاش ملی
-
رائوانوار تاحال مفرور، گرفتاری کیلئے نئی حکمت عملی تیار
-
ڈان لیکس کے معاملے میں پروریز رشید کے ساتھ زیادتی ہوئی
-
پی آئی بی میں ہونے والا نام نہاد انٹر ا پارٹی الیکشن غیر آئینی اور غیر قانونی عمل ہے، ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل
-
(ن) کے لیگ رکن اسمبلی بابر نواز خان کاعمران خان کو این اے 19سے الیکشن لڑنے کا چیلنج
-
اوگرا نے 2030 تک پاکستان میں قدرتی گیس کی انتہائی قلت پیدا ہونے سے آگاہ کر دیا
-
متحدہ عرب امارات کا مختلف شعبوں میں غیر ملکیوں کی جگہ اماراتی شہریوں کی بھرتی کا منصوبہ
-
برطانیہ میں نومولود بچے کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب
-
گھروں کی صفائی یومیہ20 سگریٹس سے زیادہ تباہ کن ہے،امریکی تحقیق
-
اسرائیل اورغزہ کی سرحد پر زورداردھماکہ، چار صیہونی فوجی زخمی،جوابی کارروائی
-
لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ممانعت ، آوازاہل محلہ کے لیے باعث اذیت ہے،سعودی عالم
-
خلیجی ملک پر امریکی ڈرون حملہ
-
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 13 افراد ہلاک،12زخمی
-
امریکا کا چینی فولاد اور ایلومینیم کی درآمد پر پابندی لگانے کا امکان
-
سعودی عرب میں خطرناک بیماری مزید پھیل گئی
-
دو لاکھ اماراتیوں کو غیر ملکیوں کی جگہ بھرتی کیا جائے گا،وزیرانسانی وسائل کا اعلان
-
خواتین کے قبرستان جانے میں کوئی ممانعت نہیں ، سعودی رکن پارلیمنٹ
-
روس میں چرچ کے باہرفائرنگ، 4 افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے
-
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر کرپشن کے تازہ الزامات لگ گئے
-
انصاف کی فراہمی کے معاملے میں ایران پیچھے رہ گیا،اس ناکامی کے لیے خدا اور ایرانی عوام سے معافی مانگی جانی چاہیے،سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
-
جوہری معاہدے کی توثیق کے بعد ایران زیادہ خطرناک ہوگیا،امریکہ
-
بینظیر بھٹو شہید قتل کیس میںنظر بند 6ملزمان کو (آج )ہائی کورٹ کے نظر ثانی بورڈ کے سامنے پیش کیا جائیگا
-
لودھراں کے عوام کے فیصلے کی بلند آہنگ گونج عام انتخابات میں بھی سنائی دے گی، رکاوٹیں ڈالنے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ، عوام ترقی کا سفر روکنے کا جرم کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے
-
قومی اسمبلی میں آج ہوگا، ایجنڈا بارہ نکات پر مشتمل
-
جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس شوری کے ممبرمولانا رشید احمدلدھیانوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.