نواز شریف نے آبیل مجھے مار کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے،تاحیات نااہل ہوگا،شیخ رشید احمد
قوم نے اسے نااہل ہونے کے بعد سیاسی شہید کہا تو وطن کیلئے شہید ہونیوالے اپنے لئے کسی اور نام کی تجویز کرلیں گے حکومت سردیوں میں بجلی ،ْگرمیوں میں گیس اور بہار کے تین ماہ میں عوام کو دھواں دیتی ہے،پنجاب میں حکومت اور وزیراعلیٰ ن لیگ کا ہے جلسے تو اچھے ہونے ہیں سینیٹ میں خرید و فروخت کی منڈی لگی ہوئی ہے، ایک ایک ارب کے ممبر تیار ہورہے ہیں مشاہد حسین مشرف کا سب سے بڑا لوٹا ہے جو شام کومسلم لیگ ق کے جنرل سیکرٹری تھا اور 24 گھنٹے میں نواز شریف اس کو سینیٹ کا ٹکٹ دے دیتا ہے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی میں مقابلہ ہوگا،نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 18 فروری 2018 21:30
(جاری ہے)
اومان اور ایرانی چابہار کی بندرگاہوں پر جس طرح انڈیا قدم جما رہا ہے ہمارے لئے فکر کرنے کا مقام ہے ۔
ملک کے غدار نہیں بچ سکتے نواز شریف عدلیہ بچائو تحریک نہیں بلکہ اپنے لئے جیل بچائو تحریک چلا رہا ہے۔ حکومت سردیوں میں بجلی اور گرمیوں میں گیس دیتی ہے اور بہار کے تین مہینوں میں دھواں دیتی ہے۔ پنجاب میں حکومت اور وزیراعلیٰ ن لیگ کا ہے جلسے تو اچھے ہونے ہیں۔ نواز شریف کو جلسوں کے قابل بھی نہ چھوڑنا یہ تو نہیں ہوسکتا چالیس سال سے برسراقتدار رہا ہے۔ پی ٹی آئی نے بھی 25 ‘ 30 جلسے کئے ملک میں جلسوں جلسوں کی سیاست نہیں، سینیٹ میں خرید و فروخت کی منڈی لگی ہوئی ہے۔ ایک ایک ارب روپے کے ممبر تیار ہورہے ہیں۔ مشاہد حسین پرویز مشرف کا سب سے بڑا لوٹا ہے جو شام کومسلم لیگ ق کے جنرل سیکرٹری تھا اور 24 گھنٹے میں نواز شریف اس کو سینیٹ کی سیٹ کا ٹکٹ دیتا ہے راتوں رات پارٹیاں تبدیل کرنا خرید و فروخت نہیں ہے تو کیا ہے۔ تمام صوبوں میں بھی منڈی لگی ہوئی ہے ملک میں جس دن مفاد پرستوں کے شو ختم ہوجائے گا اس دن ملک کے حالات بہتر ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سکھر میں شام کو ہندوئوں کے مندر پر لوگوں کو ذوالفقار علی بھٹو مرنے کے بعد بھی نظر آتا ہے اور بھٹو کو دیکھ کر شفا مل جاتی ہے یہ وہ ملک ہے جہاں پر کینسر ‘ ہیپاٹائٹس کے تعویز فروخت ہورہے ہیں یہاں بکنے والوں کی منڈی لگی ہوئی ہے جس دن عوامی شعور پیدا ہوگیا اس روز سب ٹھیک ہوجائے گا جعل سازوں کے سمندر میں نوسربازوں کے ڈبے میں موجود افراد ظاہر ہوں گے تب قوم کو سمجھ آئے گی۔ اگر نواز شریف شہید ہوگیا تو وطن کیلئے شہید ہونے والے کہیں گے کہ ہمیں شہید کی بجائے کچھ اور کہا جائے۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کے سپریم کورٹ سے متعلق بیان سے اتفاق نہیں کرتا سپریم کورٹ نے نواز شریف کیس پر درست فیصلہ دیا۔ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی میں مقابلہ ہوگا۔ اگر قوم ملک کے چوروں ‘ ڈاکوئوں‘ خائن افراد کو اپنا لیڈر تسلیم کرتی ہے تو ملک کا اللہ ہی حافظ‘ ہم دیگ سے مکھی نہیں کھا سکتے۔ اس ملک میں سینیٹ انتخابات کیلئے جس پارٹی نے بھی منڈی لگائی وہ ملک دشمن اور جمہوریت کیلئے ناسور ہے۔ بلوچستان میں جو ہوا اس سے جمہوریت کو نقصان ہوا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 18 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
2018ء میں ایمپائروں کی انگلی والوں کے ڈبے خالی رہیں گے،نوازشریف
-
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےبشریٰ بی بی سے تیسری شادی کر لی
-
وقت آئیگاجب آئین و قانون پرمبنی جے آئی ٹی بنائی جائیگی،مریم نواز
-
نواز شریف لیڈر ہیں، مریم نواز کی لیڈرشپ کا سوال کبھی سامنے نہیں آیا ،ْ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کو واپس آجانا چاہیے، اشرف غنی
-
مریم نواز کیلئے انجمن تاجران شیخوپورہ کی جانب سے تاج پوشی ،ْ سات تولے سونے کا خصوصی تاج پیش کیا
-
سینئرتجزیہ کارحسن نثار نےعائشہ گلالئی کےدعوے کوجھوٹا قراردے دیا
-
بھارتی فوج کے مظالم،یاسین ملک کےکھانےمیں شیشہ پیس کرڈالاجاتا ہے،مشعال ملک
-
پیپلزپارٹی کا نوازشریف کوووٹ کےتقدس کیلئےقوم سےمعافی مانگنےکامطالبہ
-
چودھری برادران کو مشاہد حسین سید کی وجہ سے خیرباد کہا تھا، شیخ رشید
-
خالد مقبول صدیقی الیکشن لڑلیں ہارا توسیاست چھوڑدوں گا، کامران ٹیسوری
-
پنجاب سے ایک جنرل نشست کے لئے کم سے کم 53ووٹ ، سند ھ میں24، خیبر پختونخوا میں 17اور بلوچستان میں9ووٹ درکار ہیں، پنجاب سے اپوزیشن جماعتیں مشترکہ امیدوار لانے کی صورت میں 9 مزید ووٹوں کی محتاج ہوں گی
-
بھٹو پھانسی پر چڑھ گئے ، یوسف رضا گیلانی ہٹ گئے، نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا، تمہیں عدل کرنا نہیں آتا اس لئے نکالا ،سید غوث علی شاہ
-
آصف زرداری، الطاف حسین، رحمان ملک، طالبان اور عاصم حسین ایک ہی سکے کے کئی رخ ہیں، ایاز لطیف پلیجو
-
الیکشن کمیشن ایپلیٹ بینچ نے سینیٹر کامران مائیکل کیخلاف دھوکہ دہی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرا ردیا
-
نواز شریف نے آبیل مجھے مار کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے،تاحیات نااہل ہوگا،شیخ رشید احمد
-
اوگرا نے ملک میں گیس کے بد ترین بحران کی گھنٹی بجا دی
-
شنیرا اکرم کی خصوصی بچوں کے ساتھ تصاویر نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
-
حامد میر نے نواز شریف اور مریم نواز کو بڑا چیلنج کر دیا
-
عمران خان نے مجھے ووٹ نہیں دیا،انکی رائے کی کوئی پرواہ نہیں،وزیراعظم
-
نواز شریف ہر جگہ گلہ کرتے ہیں کہ انصاف نہیں مل رہا،چار بار حکومت میں رہنے والے نے عدالتی نظام کو کیوں ٹھیک نہیں کیا ‘سراج الحق
-
انٹراپارٹی انتخابات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قوانین اور متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے آئین کے مطابق ہوئے ہیں، ترجمان
-
اداکار ساجد حسن کے ہیئرٹرانسپلانٹ کی وجہ سے زخمی سر کی سرجری کردی گئی
-
پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الدین کی دوران سفر طبعیت ناساز ہو گئی
-
نواز شریف کو گرفتار کرنے کے لئے رینجرز کو بلانا پڑے گا
-
زینب کے قاتل کو اسی کوڑے کے ڈھیرپر سنگسار کیا جائے جہاں سے زینب کی لاش ملی
-
رائوانوار تاحال مفرور، گرفتاری کیلئے نئی حکمت عملی تیار
-
ڈان لیکس کے معاملے میں پروریز رشید کے ساتھ زیادتی ہوئی
-
پی آئی بی میں ہونے والا نام نہاد انٹر ا پارٹی الیکشن غیر آئینی اور غیر قانونی عمل ہے، ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل
-
(ن) کے لیگ رکن اسمبلی بابر نواز خان کاعمران خان کو این اے 19سے الیکشن لڑنے کا چیلنج
-
اوگرا نے 2030 تک پاکستان میں قدرتی گیس کی انتہائی قلت پیدا ہونے سے آگاہ کر دیا
-
متحدہ عرب امارات کا مختلف شعبوں میں غیر ملکیوں کی جگہ اماراتی شہریوں کی بھرتی کا منصوبہ
-
برطانیہ میں نومولود بچے کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب
-
گھروں کی صفائی یومیہ20 سگریٹس سے زیادہ تباہ کن ہے،امریکی تحقیق
-
اسرائیل اورغزہ کی سرحد پر زورداردھماکہ، چار صیہونی فوجی زخمی،جوابی کارروائی
-
لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ممانعت ، آوازاہل محلہ کے لیے باعث اذیت ہے،سعودی عالم
-
خلیجی ملک پر امریکی ڈرون حملہ
-
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 13 افراد ہلاک،12زخمی
-
امریکا کا چینی فولاد اور ایلومینیم کی درآمد پر پابندی لگانے کا امکان
-
سعودی عرب میں خطرناک بیماری مزید پھیل گئی
-
دو لاکھ اماراتیوں کو غیر ملکیوں کی جگہ بھرتی کیا جائے گا،وزیرانسانی وسائل کا اعلان
-
خواتین کے قبرستان جانے میں کوئی ممانعت نہیں ، سعودی رکن پارلیمنٹ
-
روس میں چرچ کے باہرفائرنگ، 4 افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے
-
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر کرپشن کے تازہ الزامات لگ گئے
-
انصاف کی فراہمی کے معاملے میں ایران پیچھے رہ گیا،اس ناکامی کے لیے خدا اور ایرانی عوام سے معافی مانگی جانی چاہیے،سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
-
جوہری معاہدے کی توثیق کے بعد ایران زیادہ خطرناک ہوگیا،امریکہ
-
بینظیر بھٹو شہید قتل کیس میںنظر بند 6ملزمان کو (آج )ہائی کورٹ کے نظر ثانی بورڈ کے سامنے پیش کیا جائیگا
-
لودھراں کے عوام کے فیصلے کی بلند آہنگ گونج عام انتخابات میں بھی سنائی دے گی، رکاوٹیں ڈالنے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ، عوام ترقی کا سفر روکنے کا جرم کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے
-
قومی اسمبلی میں آج ہوگا، ایجنڈا بارہ نکات پر مشتمل
-
جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس شوری کے ممبرمولانا رشید احمدلدھیانوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.