مکہ المکرمہ میں پارکنگ ٹکٹ نہ لینے پر کتنے ریال جرمانہ ہوسکتا ہے جانئے
منگل 20 مارچ 2018 14:35
(جاری ہے)
3ریال ادا کرکے میں دل ہی دل میں سوچتا رہا کہ حکومت کی طرف سے فراہم کردہ یہ سروس دراصل زائرین مسجد نبوی شریف کو سہولت فراہم کرنا ہے۔
3ریال فیس لینے سے وہ شاید پارکنگ کی مینٹیننس کا خرچ بھی پورا نہیں کرسکتے۔ پھر کچھ دن بعد مجھے مکہ مکرمہ میں حرم مکی شریف جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے حرم شریف کے قریب مرکزی علاقے میں واقع چند خالی پلاٹوں اور پلوں کے نیچے پارکنگ لاٹس بنارکھے ہیں۔ یہاں گاڑی کھڑی کرنے پر ایک گھنٹے کے 10ریال فیس لی جاتی ہے۔ حرم مکی شریف کے زائرین اگرحرم سے قریب ترین جگہ پر اپنی گاڑی پارک کرنا چاہیں تو انہیں کم سے کم ایک کلو میٹر دور گاڑی کھڑی کرنا ہوگی۔ باقی مسافت انہیں پیدل چل کر طے کرنا ہوگی۔ یہاں تک کہ جنت معلی میں تدفین کیلئے آنےوالے لوگوں کو بھی کار پارکنگ کی سہولت میسر نہیں۔ وہ بھی انہی پارکنگ لاٹس کو استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ جلدی میں اگر کوئی شخص پرچی کاٹنا بھول جائے تو اس پر 100ریال جرمانہ کیا جاتا ہے۔ رہا معاملہ مرکزی علاقے میںدکانداروں کا تو وہ کم سے کم 8گھنٹے ڈیوٹی دیتے ہیں۔ 3ہزار ریال تنخواہ پانے والا کارکن اپنی گاڑی کہاں پارک کرے۔ اگر وہ پیڈ پا رکنگ استعمال کرتا ہے تو اسے کم سے کم 100ریال روزانہ دینا ہونگے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنی پوری تنخواہ پارکنگ فیس میں ادا کردیگا۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ مکہ مکرمہ میونسپلٹی کو اتنے عرصے میں یہ خیال کیوں نہیں آیا کہ مرکزی علاقے میں کسی جگہ انڈر گراﺅنڈ پارکنگ کا انتظام کرسکے۔ اس وقت مکہ مکرمہ میں پارکنگ لاٹس ہیں۔ پہلا مسفلہ میں اور دوسرا حجون میں۔ پہلے پارکنگ کا مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت غیر ملکیوں کا قبضہ ہے جہاں غیر قانونی طور پر جگہ جگہ ٹھیلے لگے ہوئے ہیں جبکہ حجون پارکنگ کو ختم کردیا گیا ہے اور وہاں ٹاور بنانے کا منصوبہ ہے۔ اس طرح مکہ مکرمہ کا مرکزی علاقہ مناسب کار پارکنگ سے محروم ہے۔ 10ریال فی گھنٹہ فیس رکھنے پر میونسپلٹی کا کہناہے کہ اگر اس سے کم فیس رکھی گئی تو دکاندار وں کی گاڑیوں سے پارکنگ بھر جائیگی۔ یہ موقف ایک طرح سے مناسب معلوم ہوتا ہے مگر زائرین حرم کا کیا قصور ہے کہ وہ اتنی بڑی رقم ادا کریں۔ خود اہل مکہ اپنی گاڑیاں پارک کرنے میں کئی مسائل کا شکار ہیں۔ مرکزی علاقے کے قریب رہنے والے لوگوں کو اپنی گاڑیاں پارک کرنے میں بڑی دقت کا سامنا ہے۔ وہ اس بات پر مجبور ہیں کہ مرکزی علاقے سے دور جاکر کہیں اپنی گاڑی پارک کریں۔ مکہ مکرمہ میونسپلٹی اس مسئلے کو کب تک حل کریگی؟مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 20 مارچ 2018 کی مزید خبریں
-
پاناما کیس لندن فلیٹس کا تھا، نااہل اقامہ پر کیا گیا،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
ڈالر کی قدر میں اچانک اضافہ‘اوپن مارکیٹ میں قیمت116روپے سے118روپے تک جا پہنچی‘ملک میں مہنگائی کی بڑی لہر کا خدشہ
-
گندگی میں سے گزر کر جنازہ لے کر جانے والی تصویر پر چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا
-
محمد نواز شریف، ان کی صاحبزادی اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت
-
معاشرے کے غریب طبقات کی خدمت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،شاہد خاقان عباسی
-
نواز شریف ،چوہدری نثار کیخلاف کیوں ہوگئے تھے، ن لیگی رہنما نے بھانڈا پھوڑ دیا
-
پیپلز پارٹی کی مجبوری ہے وہ اپنا امیدوار میرے حق میں دستبردار کروائے گی ، اعظم سواتی
-
عمران خان نے پی ایس ایل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکردیا
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
تمام قومیتوں کے ساتھ مہاجر نوجوانو کو بھی معافی دی جائی؛ سید مصطفی کمال کی آرمی چیف سے اپیل
-
نواز شریف عدالتوں کو گالیاں دے رہے ہیں، افواج پاکستان پر تنقید اور اداروں کو متنازعہ بنا رہے ہیں، نومنتخب سینیٹر مولا بخش چانڈیو
-
اٹالین نیوی کے سربراہ ایڈمرل والٹرگیراڈلی کا نیول ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد کا دورہ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات
-
وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے کراچی میں مبینہ طور پر نشے کیلئے خطرناک گولیوں کا استعمال میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا
-
پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ
-
متحدہ عرب امارات کے حکمران کی پاکستانی حکام سےانوکھی خواہش،حکومت پاکستان نے فوری عمل درآمد کردیا
-
سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ازبکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات،
-
پانچ سے پندرہ سال تک کی عمرکے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں میں مفت تعلیم دلوائی جائے گی ،ملک محمد فاروق
-
پی ٹی آئی نے حکومتی جماعت کے میڈیا سیل کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ اٹھا دیا
-
کوہاٹ میں پولیس مقابلہ کے دوران اشتہاری کی فائرنگ سے ایس ایچ اوشہید
-
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف لندن روانہ، بیگم کلثوم نوازکی عیادت اورمعمول کا طبی معائنہ کرائیں گے
-
دنیا میں آج ہتھیاریوں کی نہیں، نظریات و پراپیگنڈے کی جنگ ہے، مشاہد حسین سید
-
مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر اور جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر
-
پرویز مشرف کی وطن واپسی پرانکا نام ا ی سی ایل میں شامل کرانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
احد چیمہ کے متعلق مزید انکشافات
-
شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقاتوں کی جھوٹی خبر ن لیگ نے خود پھیلائی
-
حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
-
مشال قتل کیس:ملزم صابر مایار4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
سپریم کورٹ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام پر تین ماہ کیلئے پابند عائد کردی
-
کرپشن کی رقم بیرون ملک رکھتی جاتی ہے تاکہ محفوظ رہے ، چیف جسٹس
-
شکرگڑھ ، ن لیگ اپنی لوٹ مار اور بے انتہاء کرپشن کی وجہ سے عوام میں اپنی سیاسی ساکھ کھو چکی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
کراچی، پی ایس ایل کے فائنل کے روز موبائل فون سروس کھلی رہے گی،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
-
لاہور ،نیب لاہور نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کو گرفتار کرلیا
-
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نواب ثناء اللہ خان زہری سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ْمحکمہ پولیس پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ روپے رقم شہید کانسٹیبل کے ورثاء کے حوالے کردی گئی
-
رکن قومی اسمبلی محمد ایاز سومرو انتقال کر گئے
-
فیس بک کا یہودی کالونیوں کو القدس کے نقشے میں ظاہر کرنا اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی ہے ، فلسطینی وزارت اطلاعات
-
امریکہ:ہائی اسکول میں فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی،حالت تشویشناک
-
یمنی جنگ سے علیحدگی،امریکی قانون دان کا ووٹنگ کے ذریعے فیصلہ کریں گے
-
سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو پولیس نے حراست میں لے لیا
-
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کےخلاف مہم جاری ، 4 ماہ میں کتنے لاکھ غیر ملکی گرفتار کر لئے گئے تفصیلات آگئیں
-
بھارت اور پاکستان اپنے اختلافات بات چیت سے حل کریں، اقوام متحدہ
-
عراق میں لاپتہ ہونے والے بھارت کے 39 شہریوں کو قتل کردیا گیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ شسما سوراج کا پارلیمنٹ میں انکشاف
-
سعودی حکومت سے ایک معاہدے کے بعد رہائی ملی
-
مکہ المکرمہ میں پارکنگ ٹکٹ نہ لینے پر کتنے ریال جرمانہ ہوسکتا ہے جانئے
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام لیبیا کے صدارتی امیدوار
-
امریکہ ،ْ اوبر کی خود کار گاڑی کی ٹکر سے خاتون ہلاک
-
ٹرمپ انتظامیہ کل چین کی درآمدی اشیا پر60 بلین ڈالر کے نئے ٹیرف کا اعلان کرے گی
-
فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کی بے جا حمایت پر امریکی سفیر کو گالی نکال دی
-
بھارتی میڈیا عام لڑکی کی تصاویر کو اداکارہ کی تصویر کے طورپر شائع کرتا رہا
-
دنیا میں موجود واحد ترین شمالی نسل کے سفید گینڈے کو طویل العمری اور متعدد بیماریوں کے باعث مصنوعی طریقے سے موت کی نیند سلادیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.