تحر یک انصاف کے جلسے میں 50ہزار کر سیاں لگائے جانیکا دعویٰ جھوٹ نکلا ‘17ہزار 900کر سیا ں لگائی گئیں

اتوار 29 اپریل 2018 20:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 29 اپریل 2018ء) تحر یک انصاف کے جلسے میں 50ہزار کر سیاں لگائے جانیکا دعویٰ جھوٹ نکلا ‘17ہزار 900کر سیا ں لگائی گئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ذرائع نے اتوار کے روز دعویٰ کیا ہے کہ پنڈال میں تحر یک انصاف نے کارکنوں کے بیٹھنے کیلئے جو کر سیاں لگائیں انکی تعداد تقر یبا اٹھارہ ہزار ہے اور پولیس کی جانب سے انکی کی مکمل گنتی کی گئی ہے جبکہ تحر یک انصاف نے پولیس کے دعویٰ کو مستر دکرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جلسہ 50ہزار سے زائد کر سیاں لگائیں اور اس حوالے سے مکمل ریکارڈ موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :